-
خلیج فارس میں آئی آر جی سی کی بڑی کارروائی+ ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳سپاہِ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیول فورس نے خلیج فارس میں ایک انتہائی اہم آپریشن کے دوران 40 لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ایندھن سے لدے ایک بڑے بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔
-
امریکی دباؤ کے باوجود وینزویلا کی تیل برآمدات میں اضافہ، 9 لاکھ بیرل یومیہ سے زیادہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹اطلاعات کے مطابق وینزویلا پر امریکی دباؤ شدید طور پر جاری ہے لیکن اس کے باوجود اس کی تیل برآمدات بڑھ کر 9 لاکھ بیرل یومیہ سے زیادہ ہو گئی ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے جوانوں نے ساڑے تین لاکھ لیٹر ڈیزل کے ساتھ تیل اسمگلروں کوگرفتار کرلیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے تیل اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ساڑے تین لاکھ لیٹر ڈیزل کے ساتھ تیل اسمگلروں کوگرفتار کیا ہے۔
-
ایرانی تیل کی پاکستان اسمگلینگ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
خلیج فارس میں 45 لاکھ لیٹرغیر قانونی ایندھن کے حامل دو جہازوں کو ایران نے روک لیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے اہلکاروں نے خلیج فارس میں پینتالیس لاکھ لیٹر غیر قانونی ایندھن کے حامل دو جہازوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
خلیج فارس میں دو بیرونی آئل ٹینکر روک لئے گئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے تھرڈ زون کے ڈپٹی کمانڈر نے اسمگل کئے جانے والے تیل کے حامل غیر ملکی آئل ٹینکر کو روکے جانے اور پندرہ لاکھ لیٹر غیر قانونی تیل ضبط کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق: امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم کا دھماکہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹عراقی ذرائع نے ملک میں آج صبح امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام: تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں .
-
پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی شجاعت کے سامنے امریکی دھونس دھمکیاں بے اثر
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے تیل اسمگل کرنے والے ایک تیل بردار جہاز کو روک دیا ہے۔
-
شام میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کی مشکوک نقل وحرکت اور کارروائیاں
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷شامی ذرائع نے شام میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کی مشکوک فوجی نقل و حرکت اور ان کے غیر قانونی اڈوں پر نئےفوجی ساز و سامان اور ہتھیاروں کی منتقلی کی اطلاع دی ہے۔