-
ایران نے پہلے ہی روز 8 تمغے جیت لیے ’’جان فدائے طاقتور ایران‘‘؛ ایرانی کھلاڑیوں کی شرکت ہیروشیما، غزہ اور میناب کے بچوں کے نام
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۹جاپان کے شہر ناگویا میں جاری پانچویں ایشیائی پیرا گیمز 2026ء کے پہلے روز ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 8 تمغے حاصل کیے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں: دنیا بھر میں وسیع مخالفت، امریکی اتحادی بھی مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۷بین الاقوامی فوجداری عدالت، آئی سی سی، پر وسیع پابندیوں کے امریکی فیصلے کو دنیا میں وسیع مخالفت کا سامنا ہے۔ امریکہ کے قریبی اتحادی ممالک نے بھی فیصلے کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ نسل کشُی کی تیسری برسی: نیویارک، ٹوکیو اور برلن میں فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴غزہ نسل کشی کی تیسری برسی کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی طرح امریکہ، جاپان اور جرمنی میں بھی فلسطین کی حمایت میں وسیع احتجاجی مظاہرے ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
جاپان میں ایشین گیمز 2026 اختتام پذیر، چین پہلے نمبر پر، ایران کا چھٹا مقام
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹جاپان کے شہر ناگویا میں ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔
-
امریکی وزیر خزانہ کی تازہ ہرزہ سرائی پر ایرانی اسپیکر کا جوابی اقتصادی فارمولا
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ کی تازہ ہرزہ سرائی کے جواب میں ایک نیا اقتصادی فارمولا پیش کیا ہے۔
-
ناگویا ایشین گیمز: ایرانی ٹیم کو سونے کا گیارہواں تمغہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲ایران کے بختیاری پہلوان میرزا زادہ نے ناگویا ایشین گیمز کے گریکو رومن کشتی کے شعبے میں سونے کا پہلا تمغہ حاصل کرلیا جو ایرانی ٹیم کا سونے کا گیارہواں تمغہ ہے۔
-
ایشین گیمز: ویٹ لفٹنگ میں ایران کو طلائی تمغہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۷ناگویا ایشین گیمز سُپر ہیوی ویٹ ویٹ لفٹنگ مقابلے میں ایرانی ویٹ لفٹر علی داؤدی نے طلائی تمغہ حاصل کر لیا۔
-
ایشین گیمز: ناگویا میں ایرانی ایتھلیٹ علی امیریان نے چاندی کا تمغہ جیتا
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۴ایرانی ایتھلیٹ علی امیریان نے ایشین گیمز میں 800 میٹر دوڑ کے فائنل میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔
-
ناگویا ایشین گیمز: الیکٹرانک فٹبال میں ایران کا تاریخی سونے کا تمغہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲جاپان کے شہر ناگویا میں جاری ایشین گیمز2026 میں ایران نے الیکٹرانک فٹبال میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ہے۔
-
ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشیا میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲ایران کی قومی والی بال ٹیم کو میزبان جاپانی ٹیم نے فائنل میں ہرا دیا اور اس طرح ایران کی والی بال ٹیم ایشیا میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔