-
اقوام متحدہ: تین کروڑ سے زیادہ سوڈانیوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افریقی ملک سوڈان میں جنگ اور تنازعہ اپنے ایک ہزارویں دن میں داخل ہو گیا ہے اور تین کروڑ سے زیادہ سوڈانیوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت ہے۔
-
آر ایس ایف کے مظالم پر عالمی خاموشی ناقابلِ قبول ہے، سوڈان
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹سوڈان نے الفاشر کے ظلم و ستم پر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے الفاشر کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے
-
سوڈان میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا؛ الفاشر سے ہزاروں افراد فرار ہوگئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷خبر رساں ذرائع نے سوڈان کے شہر الفاشر سے ہزاروں افراد کے فرار ہونے اور سوڈان کی فوج کے ہاتھوں جنرل حمیدتی کی فورس کے دو ڈرون مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب: ایران کے ساتھ ہمارا معاہدہ باہمی احترام کی بنیاد پر ہے
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہمارا ایران کے ساتھ معاہدہ، باہمی احترام اور ایک دوسرے کے مسائل میں عدم مداخلت کی بنیاد پر ہے۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی، 53 لاکھ سوڈانی شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر سوڈان میں جھڑپیں ختم نہ ہوئیں تو یہ ملک تباہ ہو جائے گا۔
-
خرطوم پر ہوائی حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوبی علاقے پر سوڈانی فوج کے ہوائی حملے میں چالیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
سوڈان کے حالات خراب، دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں پناہ لینے پر مجبور
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳سوڈان میں بگڑتے حالات کے باعث اب تک دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں جا کر پناہ لے چکے ہیں۔
-
سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورس میں معاہدہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۰سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے مابین سعودی عرب میں جاری مذاکرات کے بعد دونوں قریقوں نے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔
-
خانہ جنگی کے شکار ملک سوڈان میں 17 ہزار ٹن غذائی اشیاء غائب
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۷سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان مذاکرات آج ایسے میں ہونے والے ہیں کہ جب اس ملک میں 17 ہزار ٹن غذائی اشیاء کے غائب ہونے کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔
-
سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، ہسپتالوں کو مشکلات کا سامنا
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶سوڈان میں عبدالفتاح البرہان اورحمدان حمیدتی کے فوجیوں کے درمیان جھڑپیں بدستور جاری ہیں۔