-
دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۶غزہ میں مسلط کردہ جنگ کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں جہاں مظاہرین نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیلی فوج کے ذریعہ غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، مزید 5 فلسطینی شہید
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰غاصب اسرائیلی فوج غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے اور تازہ جارحیت میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو فلسطینیوں کے خلاف ہولناک نسل کُشی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود، غزہ پٹی میں نسل کشی اب بھی جاری ہے۔
-
غزہ: اسرائیل کے ذریعہ جنگ بندی کی 5100 سے زیادہ بار خلاف ورزی، 1421 فلسطینی شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۰غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے 10 اکتوبر2025ء سے نافذ جنگ بندی معاہدے کی5100 سے زیادہ بار خلاف ورزی کی ہے، جس میں 1421 فلسطینی شہید ہوئے۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۴غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے پانچ فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کے لئے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کو ناگزیر قرار دے دیا ہے۔
-
غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۸اسلامی تعاون تنظیم نے غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی قصبوں اور شہروں پر مسلسل حملے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے، عالمی برادری سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
-
نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷صیہونی ذرائع کے مطابق، لیکود پارٹی میں جس کی قیادت نتن یاہو کر رہے ہیں، استعفوں کی لہر زور پکڑ رہی ہے۔
-
ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۹حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ لبنان کی حکومت اسرائیل کی خلاف ورزیوں اور اس کے وحشیانہ حملوں کو پر اعتراض کرنے اور اس کے خلاف کوئی کاروائی کرنے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ بنانے پر توجہ دے رہی ہے۔
-
غزہ میں ایک جنازے پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 افراد شہید
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۵غزہ پٹی میں اسرائیل نے ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے ایک جنازے پر حملہ کیا ہے جس میں 7 افراد شہید ہوگئے۔