-
حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۱لبنان کی حزب اللہ تحریک نے ایک بیان میں عراق پر امریکی جارحیت کی مذمت کی اور کہا ہے کہ سعودی عرب سے توقع تھی کہ وہ امریکہ اور صیونی حکومت کی پالیسیوں کے جال میں نہیں پھنسے گا۔
-
عراق کی مزاحتمی تنظيم: امریکہ کے ساتھ معاہدے منسوخ اور سعودی عرب سے تعلقات منقطع کیے جائیں
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۹عراق کی مزاحمتی تنظیم سرایا اولیاء الدم نے بغداد اور امریکہ کے مابین سیکورٹی معاہدے کے منسوخ اور ریاض کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراقی عوامی رضاکار فورس کی سرحدی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی یقین دہانی
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ ہم شام کے ساتھ سرحد پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں
-
عراق میں داعش کے چار خفیہ زیر زمین ٹھکانے تباه
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۴عراق میں سکیورٹی کارروائی کے دوران حشد الشعبی نے داعش کے چار خفیہ زیر زمین ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
عراق اور شام کی سرحدیں پوری طرح کنٹرول میں ہیں : عراقی وزیرداخلہ اور الحشدالشعبی کے کمانڈر کا مشترکہ بیان
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳عراقی وزیرداخلہ اور الحشدالشعبی کے کمانڈر نے مشترکہ بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ عراق اور شام کی سرحدیں پوری طرح کنٹرول میں ہیں
-
عراق میں الحشد الشعبی کے تحفظ پر تاکید؛ شیخ قیس الخزعلی
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سکریٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ حشد الشعبی کا وجود تمام عراقیوں کی خواہش اور مطالبہ ہے۔
-
عراق میں حشد الشعبی کو نشانہ بنانے کی صیہونی مہم تیز، سوشل میڈیا پر زہریلا پراپیگنڈا
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰عراق میں حشد الشعبی فورسز کے حق میں قانون سازی کی بڑھتی ہوئی کوششوں پر صیہونی لابی اور بیرونی طاقتیں متحرک ہوگئی ہیں اور ان عوامی مزاحمتی فورسز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا تیز کر دیا گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے سر اٹھاتے ہی حشد الشعبی کی بڑی کارروائی
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴عراق کے ایک سیکورٹی اہلکار نے مغربی الانبار پر داعش کے دہشت گردوں کے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
الحشد الشعبی کو تحلیل نہیں کیا جا سکتا؛ عراقی وزیر اعظم کا بیان
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸عراقی وزیراعظم نے کھل کر اعلان کیا ہے کہ کوئي بھی عراقی حکومت کو حشدالشعبی کو تحلیل کرنے پر مجبور نہيں کرسکتا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جہاد اسلامی فلسطین اور حشدالشعبی کے رہنماؤں سے اہم ملاقات
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ سے کہا ہے کہ صیہونی حکومت شدید ترین بین الاقوامی جرائم کے باوجود اپنا کوئي بھی ہدف حاصل نہیں کر سکی ہے۔