-
اقوام متحدہ ایران کے حقوق کی پامالی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر ٹھوس قدم اٹھائے : نائب وزیر خارجہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۸ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے قیام امن اور سیاسی امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی معاون روز میری ڈی کارلو سے ملاقات میں اس بین الاقوامی ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف جارحانہ اقدامات پر مبنی بین الاقوامی حقوق اور قوانین کی واضح خلاف ورزی کے تسلسل پر ٹھوس قدم اٹھائے۔
-
اسلام آباد مذاکرات، غیر حقیقت پسندانہ توقعات میں اضافے کا سبب نہ ہوں: ایرانی پارلیمنٹ کے اعلی عہدہ دار کا بیان
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۵ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ایک اعلی عہدہ دار نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات، غیر حقیقت پسندانہ توقعات میں اضافے کا سبب نہ ہوں اور شہید رہبر کی پالیسیوں سے دشمن کو شکست فاش ہوئی ہے۔
-
قومی اتحاد کی شاندار مثال، رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے اظہارِ تشکر
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۴رہبرانقلاب اسلامی نے ایک ٹیلیویژن پیغام میں 22 بہمن (11 فروری) پر لاکھوں لوگوں کے عظیم اجتماع کو اسلامی جمہوریہ کی عظمت اور طاقت میں اضافے اور دشمنوں کی مایوسی کا باعث قرار دیا کہ جو یہ سمجھ رہے تھے کہ ایرانی قوم کو سرتسلیم خم کرنے پر مجبور کردیں گے۔
-
ایرانی قوم بائیس بہمن کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کرکے دشمن کو مایوس کرے گی: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی ایران کی سینتالیسویں ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے فرمایا کہ ایرانی قوم بائیس بہمن کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کرکے دشمن کو مایوس کرے گی
-
ممبئی کے علماء کا رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی توہین پر شدید ردعمل
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹ہندوستانی علماء کی تنظیم مجتمع علماء و خطباء ممبئی نے اپنے ایک بیان میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی اہانت کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل معافی جرم قرار دیا ہے
-
امریکہ جان لے کہ اگر اس نے جنگ شروع کی تو یہ علاقائی جنگ ہوگی: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہای نے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد سے ملاقات کے دوران واضح کیا کہ امریکی یہ بات جان لیں کہ اگر اس بار انہوں نے جنگ شروع کی تو وہ صرف ایران تک محدود نہیں رہے گی بلکہ ایک علاقائی جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔
-
آیت اللہ خامنہ ای کی امام خمینی کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے انقلاب اسلامی کی فتح کی 47ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کی تقریبات کے آغاز کے موقع پر آج صبح (31 جنوری 2026) امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دے کر اسلامی جمہوریہ کے بانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر فاتحہ خوانی اور دعا کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے اس عظیم امام، مجاہد اور شہداء انقلاب کی روح کے بلندی کے لیے دعا کی۔
-
ایران ؛ پارلیمنٹ کے اہلسنت ارکان کے گروپ کی جانب سے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت اور رہبر انقلاب اسلامی کی بھرپور حمایت کا اعلان
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱ایران کی پارلیمنٹ کے اہلسنت ارکان کے گروپ نے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کی بھرپور اور واضح حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی صدر کی تسلط پسندانہ پالیسیاں عالمی امن و سلامتی کے لئے شدید خطرہ ہیں : بحرین کے بزرگ رہنما کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹بحرین کے بزرگ رہنما نے امریکی صدر کی تسلط پسندی پر مبنی پالیسیوں کو عالمی امن و سلامتی کے لئے شدید خطرہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر تاکید کی ہے کہ کروڑوں ایرانی رہبر انقلاب کی حمایت کرتے ہوئے اپنے ملک کی آزادی اور سلامتی کا دفاع کررہے ہیں۔
-
لبنان؛ ایران کے خلاف امریکی صیہونی فتنے کی مذمت
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷لبنانی یونیورسٹی طلباء اور اساتذہ نے ایران کے خلاف امریکی صہیونی فتنے کی شدید مذمت کی ہے۔