-
آج پورا ایران سوگوار ہے، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی وفات پر عزاداری کا سلسلہ جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۲کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اور صبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
-
نجف: حرم علوی میں صحن حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی تعمیر کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رونمائی
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰نجف اشرف میں حرم حضرت علی علیہ السلام کے احاطے میں صحن حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی تعمیر کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رونمائی، ایرانی اور عراقی حکام کی موجودگی میں اس صحن کے افتتاح کے دوران کی گئی۔
-
ہم امام حسینؑ کے پیروکار ہیں، ظالم کے آگے کبھی سر نہیں جھکاتے، خطرناک مرحلہ درپیش ہے، مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، شیخ نعیم قاسم
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ملک کے دفاع کی بنیادی ذمہ داری ریاست اور لبنانی فوج کی ہے، مقاومت کبھی اپنے ہتھیاروں سے دست بردار نہیں ہوگی۔
-
انوار فاطمہ (2)
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
-
انوار فاطمہ (1)
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
-
امام خمینی امام بارگاہ میں جشن ولادت دختر رسول ، رہبر انقلاب اسلامی نے بھی شرکت کی
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵آج حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے با برکت موقع پر پورا ایران نور، مسرت اور شادمانی سے معمور ہے ۔
-
انصار اللہ: صوبہ حضرموت میں جھڑپیں ، دو غاصبانہ قبضہ رکھنے والے فریقوں کے درمیان ہو رہی ہيں
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ صوبہ حضرموت میں ہونے والی جھڑپیں دو ایسے قابض گروہوں کے باہمی جنگ کا نتیجہ ہے جن میں سے کسی کو بھی یمن میں موجودگی کا حق نہیں ہے
-
ایرانی خواتین کا بڑا کارنامہ، دفاعی ریڈار نظام میں کچھ ایسا کیا کہ دشمنوں کے اڑ گئے ہوش+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹ایرانی خواتین ماہرین نے ایک جدید فضائی دفاعی ریڈار نظام تیار کیا ہے جو دشمن کے نیویگیشن سسٹمز میں مؤثر خلل ڈالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت, یوم خواتین اور یوم مادر، ایران سمیت دنیا بھر میں جشن کا ماحول
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸بیس جمادی الثانی بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ سے تعلقات منافقت اور امت مسلمہ سے غداری ہے، غزہ کی صورتحال انسانی اقدار اور عالمی ضمیر کے لئے کڑا امتحان: الحوثی
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۲:۵۱انصاراللہ یمن کے سربراہ الحوثی نے الجولانی کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے اقدامات کو امت مسلمہ کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔