-
شام میں دھماکہ، جولانی حکومت کا ایک سیکورٹی عہدیدار ہلاک
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۱شام کے شہر حلب میں ہونے والے دھماکے میں جولانی حکومت کا ایک سیکورٹی عہدیدار ہلاک ہوگیا ہے۔
-
شام کی سرزمین پر صیہونی جنگي طیاروں کی بمباری
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸صیہونی جنگي طیاروں نے شام کے حلب شہر اور السویدا کے خلخلہ ہوائي اڈے پر بمباری کی ہے۔
-
اپنے ہی ملک کی تباہی کا تماشہ دیکھتے مسلح مخالفین، شام کے فوجی ٹھکانوں کو تباہ کرتا اسرائیل، زبانی حملے کرتے عرب حکمراں
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶اسرائیل کے جنگي طیاروں نے شام کے مشرقی اور مغربی علاقوں پر اپنے حملوں میں شدت لاتے ہوئے ان علاقوں میں بڑے پیمانے پر شام کی فوجی تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے۔
-
شامی دہشت گردوں کی صرف مغرب ہی نہيں، کچھ علاقائی ممالک بھی حمایت کر رہے ہيں ، ایرانی سفیر کا انکشاف
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دہشت گرد گروہوں کی حمایت میں خطے کے بعض ممالک کے تباہ کن کردار پر افسوس کا اظہار کیا کیونکہ سے جنگ و خونریزی ہو رہی اور علاقائی امن و سلامتی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف سخت کاروائی انجام دینے کے لئے فوج تیار، روسی اور شامی جنگی طیاروں کی دہشت گرد عناصر پر زبردست بمباری
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶شامی فوج نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ حلب میں دہشت گردوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے اور شامی مسلح افواج اس شہر سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے جوابی حملے کی تیاری کر رہی ہیں۔
-
لبنان میں ایرانی سفیر: حلب میں ماضی کے واقعات کا اعادہ نہيں ہوگا / ایران، روس اور دمشق کا متحدہ محاذ
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ اگر دہشت گرد یہ سمجھتے ہیں کہ وہ حلب میں 90 کی دہائی کے واقعات کو دہرا سکتے ہیں تو وہ غلط ہیں ۔
-
شام میں نیا فتنہ، دہشت گرد حلب اور ادلب میں شدید جھڑپیں
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲شام کے شہر حلب میں تحریر الشام کے دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران کچھ ذرائع ابلاع نے اطلاع دی ہے کہ حلب کے کچھ علاقوں میں تحریر الشام کے دہشت گرد داخل ہو گئے ہيں۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷خبری ذرائع نے جمعے کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے شمالی صوبے حلب کے آسمان میں دشمن کے ہوائی حملے کا مقابلہ کیا ہے-
-
دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیل کا حملہ، علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے: روس
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲روس نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
شام کے حلب ہوائی اڈے پر صیہونی فوج کا حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲صیہونی حکومت نے شام کے دمشق اور حلب ہوائی اڈوں پر میزائلی حملے کئے ہیں۔