-
دہلی ہائی کورٹ کے وکلا آج بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر عدالتوں میں حاضر ہوئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں سپریم کورٹ کے باہر 10 اکتوبر کو چیف الیکشن کمشنر کے استعفے اور ایس آئی آر کے خلاف پرامن احتجاج کے دوران دہلی پولیس نے وکلا کو حراست میں لیا تھا۔ اس کے خلاف آج دہلی ہائی کورٹ کے وکلا بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر عدالتوں میں پیش ہوئے۔
-
ہندوستان: دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کی ممانعت، احتجاج کے لیے شہر کے تین مقامات مقرر
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں پولیس نے احتجاجی مظاہرے منعقد کرنے کے لیے مقررہ جگہ میں تبدیلی کر دی ہے۔
-
پاکستان: پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹سکیورٹی خدشات اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد ضرور آئیں گے: بیرسٹر گوہر
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ضرور آئیں گے، پُرامن ماحول برقرار رکھا جائے گا۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی کا لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۴جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دیا ہے جبکہ احتجاج جاری رہے گا۔
-
پاکستان: امیرِ جماعت اسلامی سے مارچ ملتوی کرانے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کا رابطہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرِ جماعت اسلامی سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے مارچ ملتوی کرنے کی درخواست ہے۔
-
پاکستان: حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات ماننے کو تیار نہیں ہے اس لیے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جائے گا۔
-
حکومت لیوی کے نام پر غنڈہ گردی کر رہی ہے: حافظ نعیم
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ریلیف کا ڈرامہ بند اور پٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے۔
-
پاکستان: پیٹرولیم لیوی کا پیٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷امیرِ جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کا پیٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، ایک مافیائی سسٹم کے تحت چند افراد کو فائدہ پہنچانے کے لیے ظلم کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے۔