-
مصر کی الازہر یونیورسٹی نے شام میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷مصر کی الازہر یونیورسٹی نے ایک بیان میں شام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے-
-
پاکستان: اسلام آباد کچہری کے باہر خُودکُش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، صدر زرداری کا اظہار افسوس
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خُودکُش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں ایک مہینے کے دوران دہشت گردانہ حملوں کی تعداد سو سے متجاوز
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک ماہ کے اندر پہلی بار دہشت گردوں کے حملوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
شام میں قتل عام کا سلسلہ جاری، تازہ دھماکے میں سولہ افراد ہلاک و زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰میڈیا ذرائع نے شام کے الرمل علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان نے پھر ہوا دھماکہ، بنوں میں پھر ہوئے دہشت گرد حملے سے عام لوگوں میں خوف و ہراس
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۳پاکستان میں بنوں کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب ریمورٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے۔
-
جیش فرقان نے بنوں چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰دہشت گردوں نے بنوں چھاؤنی میں بارود سے بھری گاڑیاں دھماکے سے اڑادیں جس کے نتیجے میں 5 خواتین اور 4 بچوں سمیت کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے۔
-
پاکستان دہشتگردی کی لپیٹ میں
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱پاکستان میں ان دنوں دہشتگردی کے یکے بعد دیگرے واقعات رونما ہو رہے ہیں جن میں اب تک سیکڑوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دھماکے15 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴پاکستان کے صوبوں خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ہونے والے دھماکوں میں15 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
دہشتگردی کی عفریت کے خاتمے کیلئے سرگرم عمل ہیں: پاکستانی وزیراعظم
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں ہونے والے دھماکے کی پاکستان کے صدر، وزیراعظم، وفاقی وزیرداخلہ اور وزیراعلٰی بلوچستان نے مذمت کی ہے۔
-
انداز جہاں: پاکستان میں دہشت گردی کا عفریت
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/3