-
حجۃ الاسلام احمد مروی: شیخ زکزاکی دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ ہیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴آستان قدس رضوی کے متولی نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ زکزاکی کو دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ قرار دیا۔
-
ایران کی اعلیٰ مرجعیت کی اہانت کے خلاف نائیجیریا میں احتجاج (ویڈیو)
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶حال ہی میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے کی جانب سے ایران کی اعلیٰ مرجیعت اور دینی مقدسات کی توہین و اہانت کے خلاف نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کے پیروکاروں نے احتجاج کے بطور بڑا اجتماع کیا اور فرانسیسی میگزین کی گستاخیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کے ساتھ ساتھ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ اپنی حمایت و یکجہتی کا اعلان کیا۔ اس سے قبل ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر اور ترکیہ میں بھی فرانسیسی میگزین کے خلاف احتجاج درج کیا جا چکا ہے۔
-
نائیجیریا؛ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی برسی؛ فوج کی دہشتگردی کی ہولناک داستان
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰نائیجریا کے عوام نے جمعہ کے روز ابوجا اور ملک کے دوسرے شہروں میں 2015ء میں نائیجریا فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں مظاہرے کئے جس میں سینکڑوں افراد شہید ہوگئے تھے۔
-
علامہ زکزکی کی یمنی عوام کے حق میں آواز اٹھانے کی اپیل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷نایجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ اور معروف شیعہ رہنما علامہ ابراہیم زکزکی نے دنیا والوں سے یمنی عوام کی حمایت اور سعودی اتحاد کے بہیمانہ جرائم کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
-
نائیجریا میں عاشورا کا جلوس+ ویڈیو+ تصاویر
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲نائیجریا کے عوام نے بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ جلوس عاشورا میں شرکت کی۔
-
نائیجریا، ابوجا میں شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰نائیجریا کے دارالحکومت میں شیخ زکزکی کی فوری رہائی کے لئے مظاہرے جاری ہیں۔
-
نائیجیریا، شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور انہیں برسوں سے جیل میں رکھے جانے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور سیکورٹی اہلکاروں نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
-
شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ پھر اٹھا، پانچ سال سے ہیں جیل میں بند
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴نائیجریا کے عوام نے ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا پھر مطالبہ کیا ہے۔
-
ابوجا میں شیخ زکزکی کے حامیوں کا مظاہرہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی کے حامیوں نے اس ملک کے دارالحکومت میں پرامن مظاہرہ کر کے ان کی فوری اور غیر مشروط رہائي کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شیخ زکزکی عالم اسلام کی عظیم اور مثالی شخصیت
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰قم المقدس میں ایک دینی مرجع نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت کو آیت اللہ شیخ زکزکی پرمزید ظلم و ستم کا نشانہ بنانے سے گریز کرنا چاہیے اور انھیں فوری طور پر آزاد کرنا چاہیے۔