-
استقامت کا اسلحہ ہماری ریڈ لائن ہے: سامی ابو زہری
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴فلسطین کی تحریک حماس نے استقامت کے اسلحے کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ کر کے نتن یاہو حکومت سے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر کاربند رہنے کا مطالبہ کیا۔
-
ہمارے شرائط تسلیم کرنے کی صورت میں ہی صیہونی جنگی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا : حماس
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۶حماس کے رہنما سامی ابوزہری نے کہا ہے کہ جارح صیہونی حکومت کے جنگی قیدیوں کو اسی وقت رہا کیا جائے گا جب یہ جارح حکومت ہماری شرائط تسلیم کرلے گی۔
-
بلینکن کہاں کے وزیر خارجہ ہیں؟
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵حماس کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ بلینکن اسرائیل کے وزیر خارجہ ہیں، امریکہ کے نہیں۔
-
حماس کا بڑا بیان، جنگ بندی کے علاوہ کوئی معاہدہ قابل قبول نہیں
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ حماس، ہرگز ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گا جس میں وسیع جنگ بندی شامل نہ ہو۔
-
عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ بڑھائے، حماس کا مطالبہ
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۴غزہ پر صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت کا نیا دور شروع ہونے پر فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی برادری سے غزہ کی ابتر صورت حال کا خاتمہ کرنے کے لئے موثر اقدامات عمل میں لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حماس کا محمود عباس پر فلسطینیوں کے خلاف سازش کا الزام
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۷حماس نے محدود خود مختار فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس پر غزہ پٹی کے خلاف سازش کا الزام لگایا ہے۔