-
سعودی عرب ؛ سلمان بن عبدالعزیز نے اعلیٰ سرکاری عہدوں میں رد و بدل کرتے ہوئے 13 حکام کو برطرف کر دیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اعلیٰ سرکاری عہدوں میں تبدیلی کرتے ہوئے تیرہ عہدے داروں کو ان کے عہدوں سے برطرف کر دیا ہے۔
-
سعودی بادشاہ کا خط رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حوالے کر دیا
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹سعودی عرب کے وزیر دفاع جناب خالد بن سلمان نے جمعرات 17 اپریل 2025 کی شام اس ملک کے فرمانروا کا پیغام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے سپرد کیا۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کے نام سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کا دوستی بھرا پیغام
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے الگ الگ پیغامات میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
-
سعودی عرب، ہمارا سب سے اہم پارٹنر ہے: نریندر مودی
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان آج بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے متعدد شعبوں میں باہمی تعاون میں ہونے والی پیش رفت کا جائز ہ لیا۔
-
عرب سربراہی اجلاس میں شام کی شرکت پر سعودی عرب کا اظہار مسرت
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲عرب ملکوں کے سالانہ سربراہی اجلاس میں شام کے صدر بشار اسد کی شرکت میڈیا رپورٹوں کے اہم محور میں تبدیل ہو گئی ہے اور سعودی عرب نے بھی اس اجلاس میں دمشق کی واپسی پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزائے موت کا حکم
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸سعودی عرب کی ایک نمائشی عدالت نے ایک اور عالم دین اور مبلغ کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عواد القرنی کو اس سے پہلے ایک سعودی عدالت نے طویل مدت قید کی سزا سنائی تھی۔
-
زاویہ نگاہ - سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2022
-
محمد بن نائف کی حالت تشویشناک، سابق سعودی ولیعہد کی نظربندی کےخفیہ مقام کا پتہ چل گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵آل سعود کے ایک سرکدہ مخالف رہنما نے ایک ٹویٹ میں سابق سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن نائف کی حراست کی جگہ اور میڈیا میں ان کی کوریج نہ کرنے کی وجہ بتائی ہے ۔
-
سعودی عرب کے مظالم پر ایمنیسٹی انٹرنیشنل چیخ پڑا
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے ریاض سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک کی جیلوں میں بند خاتون قیدیوں اور سیاسی کارکنوں کے وسیع پیمانے پر حقوق کی پامالی اور ان کو مختلف طریقے سے ٹارچر کرنے کا سلسلہ بند کرے۔
-
بن سلمان نے اپنے والد کے قریبی دوست کو گرفتار کر لیا
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵سعودی ولیعہد بن سلمان نے اپنے والد شاہ سلمان کے قریبی دوست اور ایک قبیلے کے سردار نایف بن حثلین کو اس لئے گرفتار کر لیا کہ انہوں نے سعودی فرمانروا کو تنقید آمیز خط ارسال کیا تھا۔