SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سفارت کاری

  • اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری جنرل رباب فاطمہ افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی مقرر

    اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری جنرل رباب فاطمہ افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی مقرر

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۵

    اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری جنرل رباب فاطمہ کو افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی مقرر کیا گیا ہے۔ وہ اقوام متحدہ میں بنگلہ دیش کی مستقل مندوب رہ چکی ہیں۔

  • قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے: ایرانی اسپیکر

    قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے: ایرانی اسپیکر

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ جنگ کے لئے ہمیشہ تیار رہنے اور قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان نے آج شام ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

  • حملے کی دھمکیوں کے سائے میں سفارت کاری نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی: سید عباس عراقچی

    حملے کی دھمکیوں کے سائے میں سفارت کاری نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی: سید عباس عراقچی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۰

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حملے کے سائے میں سفارت کاری سود مند اور نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی۔

  • ایران میں بدترین صورت حال کا سامنا کرنے کی صلاحیت: ترک وزیر خارجہ

    ایران میں بدترین صورت حال کا سامنا کرنے کی صلاحیت: ترک وزیر خارجہ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳

    ترکیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں بدترین صورت حال کا سامنا کرنے کی صلاحیت ہے اور وہ اس کے لیے پوری طرح بھی ہے۔

  • امریکہ عالمی امن و سلامتی اور قوانین کو نقصان پہنچا رہا ہے: ایران

    امریکہ عالمی امن و سلامتی اور قوانین کو نقصان پہنچا رہا ہے: ایران

    Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۴

    ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادے نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی امن و سلامتی اور عالمی قوانین کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

  • آپ کا ہر حربہ ناکام رہا ہے، اب احترام کرنے کا طریقہ بھی آزما لو: ٹرمپ کو ایرانی وزیر خارجہ کا مشورہ

    آپ کا ہر حربہ ناکام رہا ہے، اب احترام کرنے کا طریقہ بھی آزما لو: ٹرمپ کو ایرانی وزیر خارجہ کا مشورہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۶

    ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پیغام میں لکھا ہے کہ امریکی صدر کو ایران کا پیغام واضح ہے، امریکہ نے دشمنی پر مبنی ہر پالیسی کو آزما لیا، اب احترام کرنا بھی آزما لے۔

  • پُرامن مقاصد کے لئے ایٹمی توانائی سے استقادے کا ایران کا مسلمہ حق: روسی وزیر خارجہ

    پُرامن مقاصد کے لئے ایٹمی توانائی سے استقادے کا ایران کا مسلمہ حق: روسی وزیر خارجہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳

    روسی وزیر حارجہ نے ایک بار پھر پُرامن مقاصد کے لئے ایٹمی توانائی سے استفادے کے ایرانی حق پر زور دیا ہے۔

  • ٹرمپ ایران کے سلسلے میں سفارتی کوششوں میں دلچسپی رکھتے ہیں: وائٹ ہاؤس

    ٹرمپ ایران کے سلسلے میں سفارتی کوششوں میں دلچسپی رکھتے ہیں: وائٹ ہاؤس

    Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴

    وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران کے سلسلے میں سفارتی کوششوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

  • برطانوی سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گيا

    برطانوی سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گيا

    Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۶

    لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر حملے کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    ۸ hours ago
  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS