-
امریکیوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف، نئی سروے رپورٹ
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۳امریکہ میں کیے گئے ایک نئے قومی سروے کے مطابق اکثر امریکی شہری ایران جنگ کے مخالف اور اس تنازع کو جلد از جلد ختم کیے جانے کے خواہاں ہیں۔
-
اگلا ہفتہ یوکرین کے لیے "فیصلہ کن" ثابت ہوگا: یورپی یونین
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کلاس نے کہا ہے کہ آنے والا ہفتہ یوکرین کے لیے "فیصلہ کن" ثابت ہوگا۔
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی نئی قرارداد مسائل کو مزید پیچیدہ بنائے گی: آئی اے ای اے میں ایرانی مندوب
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی نئی قرارداد مسائل کو مزید پیچیدہ بنائے گی اور اس سے سفارت کاری کو بڑا دھچکا لگے گا۔
-
ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئےتیار ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان اور افغانستان کی تازہ صورت حال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، دونوں ہمسایہ اور مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
مودی حکومت اور طالبان میں بڑھتی نزدیکیاں، ہندوستان کا کابل میں ٹیکنیکل مشن کوسفارت خانے کا درجہ دینے کا اعلان
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ٹیکنیکل مشن کوسفارت خانے کا درجہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کی غیر قابل شکست عسکری طاقت
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰نشر ہونے کی تاریخ: 05-10-2025
-
انداز جہاں: غزہ کے لئے ٹرمپ منصوبہ ، پس پردہ حقائق
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴نشر ہونے کی تاریخ: 04-10-2025
-
انداز جہاں: صمود فلوٹیلا پر صیہونی دہشت گردی
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷نشر ہونے کی تاریخ: 02-10-2025
-
انداز جہاں: پاکستان کے ساتھ تعلقات اور امریکی اہداف
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳نشر ہونے کی تاریخ: 01-10-2025
-
انداز جہاں: نام نہاد امن معاہدہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸نشر ہونے کی تاریخ: 30-09-2025