-
حرم امام علی رضا(ع) میں غیرملکی زائرین کے لئے دعائے عرفہ کی قرائت کا خصوصی پروگرام
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶غیرملکی زائرین کے لئے حرم امام علی رضا علیہ السلام میں دعائے عرفہ کا خصوصی پروگرام رواق دارالمرحمہ میں منعقد کیا گیا جس میں غیرملکی زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
-
عرفہ کی اہمیت اور اسکے شب و روز کے اعمال
Jun ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔
-
دعائے عرفہ - عربی متن + آڈیو اردو ترجمہ+ ویڈیو عربی + فارسی
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵روز عرفہ فرزند رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی تعلیم کردہ معرکۃ الآراء اور معروف دعائے عرفہ پیش خدمت ہے۔
-
عرفہ خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کا دن
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰دعائے عرفہ کے معنوی اجتماعات اور پروگرام پورے ایران میں آج شام کے وقت منعقد ہوں گے اور مخلوق اپنے خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کی تلاوت کریں گے۔
-
دعائے عرفہ اور رہبر انقلاب اسلامی کی نصیحت !
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰رہبرانقلاب اسلامی، آیۃ اللہ خامنہ ای نے عرفہ کے دن کی مناسبت سے جوانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ميں جوانوں كو يہ نصيحت كرتا ہوں كہ اس دعا كے ترجمہ ميں غور كريں۔
-
عرفہ کی رات اور دن کے اعمال
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔
-
صحرای عرفات میں عرفہ کی دعا
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۵فوٹو گیلری