-
میزائل پروگرام ہماری ریڈ لائن ہے : دفاعی کونسل کے سکریٹری کی تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱ایران کی دفاعی کونسل کے سکریٹری ایڈمرل علی شمخانی نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام ہماری ریڈ لائن ہے اس پر مذاکرات نہیں کئے جاسکتے ہیں۔
-
خلیج فارس کے ایرانی جزائر پر دعوی ، پڑوسی ایرانی ریڈ لائنوں کو کراس نہ کریں ، ایران کے اعلی حکام کا انتباہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴رہبر انقلاب کے مشیر ریئر ایڈمرل علی شمخانی نے خلیج فارس تعاون کونسل کے ایک بار پھر ایران کے تین جزائر اور آرش گیس فیلڈ پر دعوے کے دہرانے کے بعد خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کے تمام دہشتگردانہ اقدامات کا ذمہ دار ہے، اُسے نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۵ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے ناجائز صیہونی حکومت کی حمایت پر مبنی امریکی قومی سلامتی کونسل کے مشیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے امریکہ کو صیہونی حکومت کے تمام تر دہشتگردانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
ریال و روپیہ میکنیزم فعال کرنے پر شمخانی کی تاکید
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے ایران و ہندوستان کے درمیان ریال - روپیہ میکینیزم فعال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
علی شمخانی دورۂ عراق پر بغداد کے لئے روانہ ہو گئے
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ ایڈمرل علی شمخانی ایک اقتصادی ٹیم کے ہمراہ اپنے سرکاری دورے پر عراق روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کا چین اور یو اے ای کے بعد دورۂ عراق
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ایڈمرل علی شمخانی چین اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد اب عراق کا سفر کرنے جا رہے ہیں۔
-
ایران اور متحده عرب امارات تعلقات میں پیشرفت
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
متحدہ عرب امارات کا ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات کو فروغ دینے پر زور
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ علی شمخانی سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران کے ساتھ باہمی اور اسٹریٹیجک تعلقات کا فروغ متحدہ عرب امارات کےلئے ہمیشہ سے اہم رہا ہے۔
-
ایران اور روس کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہوں کی ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور روس کے تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا: ایڈمیرل شمخانی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے دورہ ماسکو کے موقع پر مشترکہ خطروں سے نمٹنے کے لئے تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون اور یکجہتی میں اضافے پر زور دیا ہے۔