-
پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکہ مذاکرات ہونا عالم اسلام کے لیے قابل فخر لمحہ ہے: شہباز شریف
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۹پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی میزبانی میں ایران امریکہ مذاکرات ہونا عالم اسلام کے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔
-
حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دےدی۔
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱حکومت پاکستان نے سری لنکا کے صدر کی درخواست پر قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دےدی۔
-
ایران کی طرف سے اسلام آباد دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے-
-
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۶پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوگیا، وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر ازبکستان نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔
-
ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سطح مذاکرات متوقع
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰ازبکستان کے صدر شوکت مرزیا یوف 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت ملک بھر میں پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے ۔
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۱اس موقع پر پاکستان کے اعلی حکام نے کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے ۔
-
پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہو ئے ہیں۔
-
ایران اپنے دفاع میں ہچکچاہٹ نہیں کرے گا:صدر ڈاکٹر پزشکیان
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کہا ہے کہ ایران اپنے دفاع میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ نہیں کرے گا
-
ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلیفونی گفتگو، علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے آج ٹیلیفونی گفتگومیں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے
-
ٹرمپ نے ایک بار پھر مودی کے دعوے کو کیا بے نقاب! کانگریس نے وزیر اعظم پر کی سخت تنقید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۰کانگریس نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مبینہ طور پر فوجی کشیدگی رکوانے کے دعوے کو ایک بار پھر نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کیا ہے۔