-
ہندوستان اور افغانستان کے مضبوط ہوتے رشتے، طالبان حکومت کے وزیر تجارت کا پانچ روزہ نئی دہلی دورہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر تجارت نے نئی دہلی میں جاری بین الاقوامی تجارتی میلے کا معائنہ کیا ہے۔
-
انتیسویں بین الاقوامی آئل، گیس، ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل نمائش، دوہزار سے زیادہ ایرانی اور غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲انتیسویں بین الاقوامی آئل، گیس، ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل نمائش کے باضابطہ افتتاح کے بعد، صدر مملکت مسعود پزشکیان نے نمائش کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا-
-
ایران ایکسپو 2025 + ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۰تہران میں ایران ایکسپو دو ہزار پچیس جاری ہے جس میں ایران کی برآمداتی توانائیوں کے نمائش کے ساتھ ہی تجارتی کانفرنسوں اور نشستوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ ایران ایکسپو دو ہزار پچیس اٹھائیس اپریل کو تہران میں شروع ہوئی جو جمعہ دو مئی تک جاری رہے گی۔
-
سعودی سفیر نے پیٹروکیمیکل صنعت میں ایران کی پیش رفت کو سراہا
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷تہران میں سعودی عرب کے سفیر نے ایران پلاسٹ نمائش کے معائنے کے موقع پر پیٹروکیمیکل کی صنعت میں ایران کی قابل ذکر پیش رفت کی قدردانی کی ہے۔
-
جرمنی میں الیکٹرک گاڑیوں کی نمائش (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴جرمنی کے شہر میونخ میں الیکٹرک گاڑیوں کی نمائش کے دوران چینی گاڑیوں اور آلات کو زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔
-
پاکستان: صنعت اور توانائی کی بین الاقوامی نمائش، ایران کی متعدد کمپنیوں کی شرکت
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷کراچی میں صنعت اور توانائی کی بین الاقوامی نمائش میں ایرانی کمپنیوں نے بھی بڑے پیمانے پر شرکت کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا (تصاویر)
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷گزشتہ روز رہبر انقلاب اسلامی نے تہران میں لگی ایک قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا اور صنعتکاروں سے براہ راست گفتگو کی، انکے مسائل کو بغور سنا اور انکی توانائیوں کو سراہا۔
-
کراچی میں ایرانی مصنوعات کی نمائش
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷کراچی ایکسپو سینٹر میں یہ نمائش 16سے 18جنوری تک جاری رہی جس میں ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد نے بھی خصوصی طورپر شرکت کی۔
-
تہران میں بین الاقوامی صنعتی نمائش
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱بائیسویں بین الاقوامی صنعتی نمائش تہران میں شروع ہوگئی۔
-
ایران کی سب سے بڑی کارساز کمپنی نے اپنی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرا دی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ایران کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی نے اپنی مکمل الیکڑک کار متعارف کرا دی۔ کار 2023ء میں مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی۔