SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صوبے خیبرپختونخوا

  • ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے: رانا ثناء اللہ

    ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے: رانا ثناء اللہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸

    سیاسی امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپیں

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷

    خیبر پختونخوا میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

  • مولانا کے بغیر کے پی حکومت چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    مولانا کے بغیر کے پی حکومت چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی حکومت مولانا کے بغیر چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی۔

  • پاکستان: وزیر اعظم سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت کی طرف سے تیسری جگہ کی شرط مسترد

    پاکستان: وزیر اعظم سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت کی طرف سے تیسری جگہ کی شرط مسترد

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱

    پاکستانی حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد کر دی ہے۔

  • پاکستان: اگر پی ٹی آئی اب بھی اپنا آئینی و قانونی کردار ادا کرے تو سوچا جا سکتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ

    پاکستان: اگر پی ٹی آئی اب بھی اپنا آئینی و قانونی کردار ادا کرے تو سوچا جا سکتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳

    پاکستان کے وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت آئینی و قانونی کردار ادا کرنے پر رضا مند ہوجاتی تو عبوری نظام کی ضرورت ہی نہیں تھی، اگر اب بھی پی ٹی آئی اپنا آئینی و قانونی کردار نبھائے تو سوچا جا سکتا ہے۔

  • پاکستان: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں کثرتِ رائے سے منظور

    پاکستان: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں کثرتِ رائے سے منظور

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۱

    پاکستانی پارلیمنٹ میں مشترکہ اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں کثرتِ رائے سے منظور ہو گئیں، اجلاس میں وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے دونوں قراردادیں پیش کیں۔

  • پاکستان میں ایرانی سفیر کا پشاور اسکول حادثے پر اظہارِ افسوس

    پاکستان میں ایرانی سفیر کا پشاور اسکول حادثے پر اظہارِ افسوس

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳

    پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پشاور میں اسکول کے المناک واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان: پشاور میں ایک اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچّے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق

    پاکستان: پشاور میں ایک اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچّے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷

    پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے علاقے دیر کالونی میں 3 منزلہ نجی اسکول کی چھت گرنے سے ایک خاتون ٹیچر اور 34 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔

  • پاکستان: صیہونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پاکستانی قوم کو متحد ہونے کی ضرورت، بلاول بھٹو

    پاکستان: صیہونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پاکستانی قوم کو متحد ہونے کی ضرورت، بلاول بھٹو

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پوری پاکستانی قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔

  • پاکستان: قومی اسمبلی کی طرف سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی منظوری

    پاکستان: قومی اسمبلی کی طرف سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی منظوری

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳

    پاکستان کی قومی اسمبلی نے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

    غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

    ۱۰ minutes ago
  • امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پیرس سے واپس آتے ہی دہلی ہوائی اڈے پر 3 گھنٹے روکا گیا، مرکزی حکومت پر عآپ کی سخت تنقید

  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS