-
ایران: وحدت اسلامی کانفرنس آج 8 ستمبر سے شروع
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۳عالمی فورم برائے تقریب مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہمیں اسلامی ممالک اور علاقائی بھائی چارے پر توجہ دینی چاہیے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کو فخر ہےکہ وہ سلسلے میں سیاسی سفارتکاری انجام دے رہا ہے-
-
پاکستان، ایران اور متعدد دیگر اسلامی ممالک میں ہفتہ وحدت اور جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱پاکستان کے مختلف شہروں اور قصبوں میں بھی ختم مرتبت، ختم المرسلین، محمد مصطفی (ص) کے یوم ولادت کے جشن اور اجتماعات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز صدر ایران کے خطاب سے ہوگا
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴انجمن تقریب مذآہب اسلامی کے قائم مقادم سربراہ حجت الاسلام سید موسی موسوی نے بتایا ہے کہ انتالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس 8 ستمبر کو صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے خطاب سے شروع ہوگی۔
-
جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ، بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
انداز جہاں - ایران منادی وحدت
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 20/ 09/ 2024
-
تہران میں بین الاقوامی وحدت کانفرنس
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
مسلمانو! متحد ہو جاﺅ، وحدت مسلمانوں کی طاقت بڑھائےگی: صدر ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس آج جمعرات کی صبح صدر کے خطاب سے شروع ہوگئی۔
-
تہران میں 38 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱اڑتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس "مسئلہ فلسطین پر تاکید کے ساتھ مشترکہ اقدار کے حصول کے لیے اسلامی تعاون " کے موضوع پر تہران کے سربراہی اجلاس ہال میں شروع ہو گئی ہے۔
-
انداز جہاں - ہفتہ وحدت ، امام خمینی کی جاودانہ یادگار
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۸نشرہونے کی تاریخ 16/ 09/ 2024
-
شیعہ-سنی کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کی بھرپور کوشش اور سازش: آیت اللہ العظمی خامنہ ای
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کے سنی علماء، دانشوروں اور معزز ہستیوں کے ایک گروپ نے ملاقات کی۔