-
صلح کے نام پر غزہ میں بننے والی کونسل حقیقت ٹرمپ کمیشن ہے: الحوثی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۰انصاراللہ کے سربراہ نے غزہ صلح کونسل کو امریکی کونسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ کونسل کو بنانے کا مقصد خطے پر تسلط اور جبر کو توسیع دینا ہے۔
-
مزاحمت امت اسلامیہ کو صیہونی-امریکی سازشوں سے بچانے کا واحد راستہ: الحوثی
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۱یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے مزاحمت امت اسلامیہ کو صیہونی-امریکی سازشوں سے بچانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی درندگی کا دائرہ روز بڑھتا جا رہا ہے؛ عبدالملک الحوثی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹عبدالملک الحوثی نے کہا کہ اسرائیل صرف غزہ میں قتل و غارت گری نہیں کر رہا بلکہ مسجد الاقصی اور بیت المقدس کو بھی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے۔
-
غزہ میں مظلوموں کا ساتھ نہ دیا، تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی: الحوثی
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱انصار اللہ یمن کے سربراہ نے غزہ کے حالات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری مخصوصا امت مسلمہ سے اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
امام حسین(ع) کے مکتب میں ظلم کے آگے جھکنے کا کوئی تصور نہیں؛ بدرالدین الحوثی
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یوم عاشورا کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام ایک عظیم مشن کے حامل تھے اور وہ مشن اسلام تھا۔
-
کے پاس دو ہی راستے ہیں: یا تو بھوک سے مریں یا پھر گولیوں سے، اسرائیل مسجد ابراہیمی پر قبضے کے لیے اپنی سرگرمیاں تیز کر رہا ہے: الحوثی
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷یمن کی انصاراللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت بدستور جاری ہے اور امدادی مراکز کو فلسطینی عوام کے قتل عام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
انداز جہاں: صیہونی جارحیت کے مقابلے میں یمن کی استقامت
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/29
-
انداز جہاں: امریکہ یمن کی سٹریٹیجک دلدل میں
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/12
-
عرب حکومتوں اور پڑوسی افریقی ممالک کو الحوثی کا مشورہ، ہماری استقامت نےٹرومین جہاز کو بحیرہ احمر سے بھاگنے پر مجبور کر دیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے امریکہ کی شکست کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری موئثر جنگی کاروائیوں کے باعث دشمن کا ٹرومین جہاز بحیرہ احمر کے شمال میں سب سے دور نقطے کی طرف بھاگ نکلا۔
-
امریکا نے جمعہ کو ایک دو بار نہیں 45 بار یمن پر کیا وحشیانہ حملہ، الحوثی نے کہا ہم اس جارحیت کا مقابلہ کریں گے
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷یمن کے خلاف امریکہ نے حملوں کا نیا دور شروع کیا ہے جس کے تحت اس ملک کے مختلف صوبوں کے متعدد علاقوں پر شدید بمباری کی گئی۔ذرائع کے مطابق امریکی جنگي طیاروں نے جمعہ کی صبح یمن کے مختلف صوبوں پر تقریبا پینتالیس بار بمباری کی ہے۔