-
شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ: ایرانی سفیر
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷پاکستان میں ایرانی سفیر نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے: شہباز شریف
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ " شہید آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم عالم اور رہنما تھے، دنیا بھر میں مسلمان انہیں عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھیں گے۔"
-
پاکستان کے وزیرِاعظم اور فوج کے سربراہ شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گیے ہیں۔ دونوں شخصیات شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
-
بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے ہیں:پاکستان تحریک انصاف
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶پاکستان تحریک انصاف نے حکومت یا کسی اور سے بیک ڈور مذاکرات سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج اور یوم سیاہ ۔ کامیاب یا ناکام ؟
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی نے آج ملک گیر پہیہ جام احتجاج اور یوم سیاہ اور یوم سوگ منانے کا اعلان کیا تھا
-
دہشتگرد معصوم لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں: پاکستانی وزیر
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ قومی پیغام امن کمیٹی کا مقصد امن کے پیغام کو پھیلانا ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کو سیاسی انتقام قرار دیا
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰پاکستان تحریک انصاف نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو سترہ برس قید کی سزا کے عدالتی فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل منظور
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸اطلاعات کے مطابق پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل 2025 منظور کرلیا گیا ہے۔
-
پاکستان افغانستان مذاکرات میں تعطل: سفارتی ذرائع، تعطل نہیں: پاکستانی وزارتِ خارجہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں تعطل پیدا ہو گیا ہے لیکن پاکستانی وزارتِ خارجہ کا کہنا کہ مذاکرات کی کامیابی کے امکانات ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ ہوگئے ہیں۔ ان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی آذربائیجان گیا ہے، جس میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار اور عطا تارڑ بھی شامل ہیں۔