-
ٹرمپ کے جھوٹ کا ہوا پردہ فاش، امریکی صدر کی سوچ پر افسوس، عیدالفطر منانے والے قبائلیوں پر بمباری پر فخر
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷امریکی صدر کی جانب سے ایک جعلی ویڈیو جاری کرنے اورانصاراللہ یمن کے مجاہدین کو نشانہ بنانے کے ان کے دعوے کے بعد یمنی حکام اورابلاغیاتی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ویڈیو عیدالفطر کی مناسبت سے یمنی قبائل کے کچھ لوگوں کے اجتماع کا ہے۔
-
ایران کسی جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں, اگر مسلمان آپس میں متحد ہو جائیں تو مظالم کو روک سکتے ہیں: ایرانی صدر
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کسی جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں ہے اور نہ ہی فوجی جوہری توانائی کا حصول اس کے دفاعی اور سلامتی ڈاکٹرائن میں کبھی شامل رہا۔
-
عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے: اسماعیل بقائی
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں قابض صہیونی حکومت کے بڑھتے ہوئے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران مسلمان اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے، صدر پزشکیان
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰ایرانی صدر نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ہمسایہ اور اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
عید فطر کے مبارک موقع پر خصوصی پروگرام " خوشبوئے عید" قسط 3 دوسرا حصہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/2
-
عید فطر کے مبارک موقع پر خصوصی پروگرام " خوشبوئے عید" قسط 3 پہلا حصہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/2
-
عیدالفطر کی مناسبت ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام-2
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/01
-
عید فطر کے مبارک موقع پر خصوصی پروگرام " خوشبوئے عید" قسط 2 دوسرا حصہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/1
-
عید فطر کے مبارک موقع پر خصوصی پروگرام " خوشبوئے عید" قسط 2 پہلا حصہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/1
-
انداز جہاں: رہبر انقلاب اسلامی کا خطبہ عید الفطر
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/31