SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عیسائی

  • جھوٹی طاقت کے نشے نے ایران کے خلاف جنگ کے شعلے بھڑکائے: پوپ لئو

    جھوٹی طاقت کے نشے نے ایران کے خلاف جنگ کے شعلے بھڑکائے: پوپ لئو

    Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳

    کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو چہاردم نے ایران کے خلاف جاری جنگ پر اپنی سب سے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کا گھمنڈ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ کو اور بڑھا رہا ہے۔

  • غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال ناقابل قبول: پوپ لیو

    غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال ناقابل قبول: پوپ لیو

    Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶

    کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو نے حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر اپنی تقریر میں غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

  • کرسمس کے موقع پر صدر ایران کی مسیحی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

    کرسمس کے موقع پر صدر ایران کی مسیحی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

    Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰

     ایران اسلامی کے صدر مسعود پزشکیان نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مسیحی شہید رزمک خاچاتوریان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

  • نائجیریا ؛ فوجیوں پر خودکش حملے کے بعد ہلاکتوں کی متضاد خبریں

    نائجیریا ؛ فوجیوں پر خودکش حملے کے بعد ہلاکتوں کی متضاد خبریں

    Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳

    نائجیریا میں فوجیوں پر ایک خودکش بمبار کے حملے میں متعدد فوجیوں کی ہلاکت کی متضاد خبریں سامنے آرہی ہیں۔

  • تہران کے دل میں محبت کا نیا میٹرو اسٹیشن،

    تہران کے دل میں محبت کا نیا میٹرو اسٹیشن، "مریم مقدس (س)"+ ویڈیو

    Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰

    29 نومبر ہفتے کے روز تہران کی میٹرو (زیرزمین شہری ٹرین) لائن نمبر 6 پر ایک خاص اسٹیشن کا افتتاح ہوا ہے۔

  • ہندوستان: مہاراشٹر میں تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف عیسائیوں کی مہم کا آغاز

    ہندوستان: مہاراشٹر میں تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف عیسائیوں کی مہم کا آغاز

    Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے کئی علاقوں میں عیسائیوں نے تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے اس سلسلے میں مہم کا آغاز کردیا ہے۔

  • ٹرمپ کی دھمکی پر نائیجیریا نے امریکی صدر کو دیا منہ توڑ جواب!

    ٹرمپ کی دھمکی پر نائیجیریا نے امریکی صدر کو دیا منہ توڑ جواب!

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲

    امریکی صدر ٹرمپ کی نائیجیریا کو حملے کی دھمکی کے بعد اب نائیجیریا کا جواب سامنے آیا ہے۔ نائیجیریا کی حکومت نے امریکی صدر کو دو ٹوک اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔

  • بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی ، کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی

    بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی ، کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی

    Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱

    مقبوضہ بیت المقدس میں مجاہدین کی صیہونیت مخالف ایک کارروائی میں کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہيں۔

  • یمنی فوج نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا، صیہونی حکومت میں خوف و ہراس

    یمنی فوج نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا، صیہونی حکومت میں خوف و ہراس

    Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷

    صیہونی میڈیا نے یمن کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے النقب میں رامون فوجی اڈے پر یمنی فوج کے ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیل کے صدر سے نئے پوپ کی ملاقات پر انسانیت برہم

    اسرائیل کے صدر سے نئے پوپ کی ملاقات پر انسانیت برہم

    Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷

    گزشتہ جمعرات کو کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی لیڈر پوپ لیو دی فورٹینتھ نے اسرائیل کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS