-
ہندوستان: نقاب کھینچنے کا معاملہ، بہار کے وزیر اعلیٰ پر تنقید میں شدت، اب سابق بالی ووڈ اداکارہ ثنا خان نے کہا، "دل چاہ رہا تھا ان کے کان پر دو لگاؤں"
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ اب سابق بالی ووڈ اداکارہ ثناہ خان نے بھی نتیش کمار کی نقاب کھینچنے والی حرکت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایرانی قوم کی تہذیب ہی اسرائیل پر اس کی فتح کا راز ہے: پاکستان کے وفاقی وزیر اورنگ زیب خان کھچی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ثقافت اور قومی ورثہ نےکہا ہے کہ ایرانی قوم کی تہذیب ہی وطن کے دفاع کے لیے ان کے ایثار و قربانی اور جارح دشمن اسرائیل پر ان کی فتح کا راز ہے۔
-
بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر کی دیوالی پوسٹ نے انسانیت کو کیا شرمسار، جس نے پڑھا اس نے کہا تمہاری فلموں سے بھی بدتر تمہاری سوچ ہے
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر رام گوپال ورما کی دیوالی کے موقع پر کی گئی ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر ہنگامے کا سبب بن گئی ہے۔ صرف چند گھنٹوں میں ان کے اس متنازع بیان کو 13 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔
-
ہندوستانی اداکارہ دیپکاپدوکون کا عربی لباس اور رنویر سنگھ کی داڑھی، ماجرا کیا ہے؟
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳بالی وُڈ کی مشہور اداکارہ دیپکا پدوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ ایک نئے انداز میں منظر عام پر آئے ہیں جو مداحوں کو بہت پسند آ رہا ہے۔
-
ہندوستانی اداکار شاہ رخ خان کھرب پتی بن گئے، بالی وڈ کے کنگ خان کی 10 ایسی خوبیاں جس کی وجہ سے وہ دلوں پر کرتے ہیں راج
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رُخ خان اب کھرب پتی بن گئے، دنیا کے سب سے امیر اداکار، جن کی دولت ٹیلر سوئفٹ اور ٹام کروز سے بھی زیادہ ہے، بالی ووڈ سپر اسٹار کی کل دولت تقریباً 40ہزار کروڑ روپے ہے۔
-
"ہند رجب کی آواز" وینس فلم فیسٹیول کی مؤثرترین فلموں کی فہرست میں
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴کوثر بن ہنیہ کی ڈاکیومینٹری فلم ہند رجب کی آواز، اس سال کے وینس فلم فیسٹیول کی مؤثرترین فلموں کی فہرست میں آگئی ہے۔
-
ٹیلی فلم: ارمغان ، ایک ایمانی سفر کی روداد
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/24
-
ہندوستان: متنازعہ فلم اودے پور فائلز پر پابندی کا مطالبہ، مولانا ارشد مدنی
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۸جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے فلم ’ادے پور فائلز‘ پر سپریم کورٹ میں اعتراض درج کراتے ہوئے اسے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز اور ملک میں فرقہ واریت بڑھانے والی قرار دیا
-
ٹیلی فلم - ملک سلیمان نبی (ع)
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/15
-
ٹیلی فلم - روم کی شہزادی
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/8