-
فیفا عالمی کپ 2026: کون سا کھلاڑی کس ایوارڈ کا بنا حق دار؟ تمام ایوارڈ یافتگان کی فہرست
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳لیونل میسی کا ایک بار اور گولڈن بوٹ جیتنے کا خواب شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکا۔ سیمی فائنل کے بعد تک وہ ٹاپ گول اسکورر تھے، لیکن تیسرے مقام کے لیے ہوئے مقابلے میں ایمباپے 2 گول داغ کر ان سے آگے نکل گئے۔
-
سر زمین ہندوستان پر میسی کا پر جوش استقبال، اسٹار فٹبالر نے راہل گاندھی کو پیش کیا خاص تحفہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں میسی نے اپنی 10 نمبر کی مشہور ارجنٹائن ٹیم والی جرسی راہل گاندھی کو بطور تحفہ پیش کی۔ میسی اور راہل نے کچھ دیر خوشگوار ماحول میں بات چیت بھی کی۔
-
"برائے مہربانی جاگیں۔ کچھ کریں۔ تصور کریں کہ آپ کا بچہ اس طرح رو رہا ہے اور کانپ رہا ہے"، غزہ کی مظلوم عوام کی حمایت میں آگے آئے عالمی فٹبال کے ستارے
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸عالمی فٹبالرز نے غزہ پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اسرائیل کے ہاتھوں رفح میں کئے گئے قتل عام کی مذمت کی ہے۔