-
ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱امریکی قدامت پسند مبصر اور تجزیہ کار ٹکر کارلسن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسے باپ سے تشبیہ دی ہے جو اپنے بچوں کو بھوکا چھوڑ کر پڑوسی کے بچوں کو تفریح کراتا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷غزہ شہر کے مشرقی علاقے شجاعیہ کے قریب بے گھر فلسطینیوں کے ایک کیمپ میں آگ لگنے سے 800 سے زائد افراد اپنے عارضی ٹھکانوں سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۵میڈیا رپورٹوں کے مطابق فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومتیں بدلتی رہی ہیں لیکن ان کی پالیسیوں میں فلسطینیوں کے حوالے سے کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئی۔
-
نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱غاصب اسرائیل میں ہونے والے آئندہ انتخابات سے قبل، مختلف عمر کے لوگوں نے امن اور سیاسی تبدیلی پر زور دیا ہے۔
-
شیخ حسینہ کا وطن واپسی ارادے کا اعادہ، کہا، "خطرات کا علم لیکن فیصلہ نہیں بدلوں گی۔"
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کا کہنا ہے کہ مجھے گرفتاری، تشدد یا قتل کا خطرہ ہے لیکن حامیوں کے ساتھ کھڑا ہونا میری سیاسی ذمہ داری ہے۔
-
پولینڈ نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے اعلیٰ ترین سرکاری ایوارڈ واپس لے لیا
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵پولینڈ کے صدر کارول ناوروکی نے یوکرین کی فوج کے ایک یونٹ کا متنازعہ نام رکھے جانے کے ردعمل میں یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی سے پولینڈ کا اعلیٰ ترین سرکاری ایوارڈ "آرڈر آف دی وائٹ ایگل" واپس لے لیا۔
-
نام نہاد غزہ امن کونسل ٹرمپ کے مفادات کا نگہباں ہے: فرانسسکا البانیز
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی برائے انسانی حقوق نے نام نہاد غزہ امن کونسل کو ٹرمپ کے مفادات کا نگہباں قرار دے دیا۔
-
صیہونی وزیر خارجہ کی باتیں مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹی: باکو میں ایرانی سفارت خانہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۱باکو میں ایرانی سفارت خانے نے غاصب صیہونی وزیر خارجہ کے دورۂ آذربائیجان کے موقع پر ان کی باتوں کو مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ: منیاپولس میں سیکورٹی فورس کی فائرنگ سے امریکی شہری کے قتل کے بعد وسیع احتجاج، شہر میدان جنگ میں تبدیل
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹امریکی ریاست مینے سوٹا کے شہر منیاپولس میں سیکورٹی فورس کی فائرنگ سے ایک امریکی شہری کے قتل کے بعد ایک بار پھر عوامی احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی قرارداد سیاسی اور ناقابل قبول: ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۹ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے خلاف منظور ہونے والی قرارداد سیاسی اور ناقابل قبول ہے۔