-
ہندوستان: چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ’’پیپل اگینسٹ ایس آئی آر‘‘ اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵ہندوستان کی کئی تنظیموں کے اتحاد "ایس آئی آر کے خلاف عوام" (پیپل اگینسٹ ایس آئی آر) نے چیف الیکشن کمیشن گیانیش کمار کے مواخذے اور ان کے خلاف کارروائی کے مطالبے پر زور ڈالتے ہوئے 23 اکتوبر کو ملک گیر احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے۔
-
دہلی کی ایک عدالت نے سی جے پی کے بانی ابھیجیت دِپکے کو مشروط ضمانت دے دی
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲دہلی میں "لہرا دو ترنگا" احتجاجی مارچ کے سلسلے میں حراست میں لیے گئے سی جے پی کے بانی ابھیجیت دپکے کو عدالت میں پیشی سے قبل باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ آل انڈیا اسٹوڈینٹس ایسوسی ایشن (آئسا)، کی صدر نیہا بورا کو رہا کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: نیہا بورا کو رہا کردیا گیا، عدالت میں پیشی سے قبل ابھیجیت دپکے باضابطہ گرفتار+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۳دہلی میں "لہرا دو ترنگا" احتجاجی مارچ کے سلسلے میں حراست میں لیے گئے سی جے پی کے بانی ابھیجیت دپکے کو عدالت میں پیشی سے قبل باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ آل انڈیا اسٹوڈینٹس ایسوسی ایشن (آئسا)، کی صدر نیہا بورا کو رہا کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: لانگ مارچ ختم کرنے کا اختیار عمران خان کے پاس، شوکت یوسف زئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختون خوا کے ترجمان شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کسی دباؤ کے تحت ختم نہیں ہو گا، لانگ مارچ ختم کرنے کی کنجی بانئ پی ٹی آئی عمران خان کے پاس ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔
-
پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵پاکستان کی وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات گزشتہ رات تقریباً ڈھائی بجے تک جاری رہے لیکن بے نتیجہ رہے اور مذاکرات کا اگلا دور بھی طے نہیں کی جا سکا۔
-
پاکستان: حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۶اطلاعات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور تین گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کے لیے پہلے 2 اور پھر 3 بجے کا وقت رکھا گیا تھا۔
-
پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کردی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲پشاور میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 7 دن میں وفاقی حکومت مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے تو افہام و تفہیم سے کرلے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر: سہیل آفریدی نے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۰:۲۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج کو مؤخر کرنا سیاسی حکمت عملی تھی، اب 4 اکتوبر کو کارکن روانہ ہوں گے۔
-
پاکستان: یہ آخری کوشش ہوگی، پی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی، خواجہ آصف
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو سومنات کے مندر سے تشبیبہ دے رہے ہیں لیکن یہ ان کی آخری کوشش ہوگی، اس کے بعد یہ لوگ اسلام آباد کا رخ نہیں کر سکیں گے۔