-
ایک کپ کالی چائے کن بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے؟
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶دودھ کی چائے ہمارے معاشرے میں بہت زیادہ پیا جانے والے مشروب ہے جبکہ ماہرین صحت عام چائے کی نسبت کالی چائے کو پینے کی ترغیب دیتے ہیں۔
-
انسانی دماغ کو لے کر حیران کر دینے والی خبر!
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱آپ یہ جان کر حیران ہو جائیں گے کہ پلاسٹک صرف ماحولیات پر حملہ نہیں کر رہی ہے بلکہ ہمارے دماغ پر بھی کر رہی ہے قبضہ۔ تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی دماغ میں مائیکروپلاسٹک کی مقدار بڑھنی لگی ہے۔
-
کھجور کے بیجوں کے حیران کر دینے والے فائدے!
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷کھجور کے بیجوں کے فائدے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کھجور کے بیج کے استعمال کرنے سے آپ کو کئی طرح کی بیماریوں میں آرام ملے گا۔
-
شدید گرمی میں اپنی صحت کا رکھیں خیال، ان آٹھ پھلوں کو اپنی خوراک میں ضرور کریں شامل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی خطے انتہائی درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہیں جس سے گرمی سے متعلق صحت کے سنگین مسائل کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اس حوالے سے کئی اقسام کی خوراک جسم کو قدرتی طور پر ٹھنڈا رکھنے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
-
100 سال پہلے سمندر میں ڈوبے ایک جہاز کے ملبے سے ہندوستان سے متعلق ملی ایسی چیزیں جو اب ہزاروں میں ہوں گی نیلام
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲لندن کے نوننز مے فیئر آکشن ہاؤس میں دو ایسے انڈین کرنسی نوٹوں کی نیلامی ہوگی جو 1918 میں ڈوب جانے والے ایک جہاز سے برآمد ہوئے تھے، یہ جہاز جرمن بحریہ کے ایک تارپیڈو کا نشانہ بنا تھا۔
-
آیت کا پیغام (30) : پتنگ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَىٰ فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَىٰ (سورہ نازعات۔ آیت 40-41 )
-
نوحہ: دین کی ہے شان بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا۔۔۔
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰نوحہ خواں : سید علی دیپ رضوی
-
ایک صدی پہلے انفلوئنزا کا قہر ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷ایک صدی قبل مختلف ممالک میں انفلوئنزا پھیلا جس کے نتیجہ میں ۱۵ مہینوں کے اندر قریب پانچ کروڑ افراد لقمۂ اجل بن گئے تھے۔ (تصاویر از مہر نیوز)
-
جب گھوڑے کا ایکسیڈنٹ ہوا
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹اٹلی میں گھڑ سواری کے دوران اچانک گھوڑے نے اپنا رخ تبدیل کرلیا پھر دیکھیں کیا ہوا
-
بال بال بچا بچہ ! - ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۵اردو کی بڑی مشہور کہاوت ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ، اس ویڈیو میں دیکھئے کھجور کا ایک درخت گرا اور دو سال کا ایک بچہ بال بال بچا ۔۔۔۔۔