-
ہندوستان: ممبئی میں شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵ہندوستان کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں تیز ہوا اور شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مجھے تہران ایک زندہ اور فعال شہر نظر آیا: دمتری میدویدیف
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دمتری میدویدیف نے تہران سے ماسکو واپسی کے دوران کہا کہ مجھے تہران ایک زندہ اور فعال شہر نظر آیا۔
-
لبنان میں سلامتی کا قیام ایران کی ایک مستقل پالیسی ہے: ایرانی وزیر دفاع
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۲:۴۵لبنان کے وزیر دفاع میجر جنرل میشل منسی نے آج تہران میں ایران کے قائم مقام وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل سید مجید ابن الرضا سے ملاقات کی۔ قائم مقام ایرانی وزیر دفاع نے اسی ملاقات میں مذکورہ بات کہی۔
-
ایرانی پارلیمانی اسپیکر سے لبنان کی امل تحریک کے سینیئر رکن خلیل حمدان کی اہم ملاقات
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے لبنان کی امل تحریک کے سینیئر رکن خلیل حمدان سے ملاقات کے دوران کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی کے خون کا بدلہ امریکہ اور اسرائیل کے مظالم سے مسلمانوں کی رہائی ہے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کی پاکستانی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی ہے۔
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۱:۵۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان کی جانب سے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے رات دن کی جانے والی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی۔
-
ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا ہے۔
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۱:۴۸اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے درمیان اعلیٰ سطحی وفود کی سطح کی میٹنگ ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارت سمیت مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا گیا ہے۔
-
امریکہ عالمی امن و سلامتی اور قوانین کو نقصان پہنچا رہا ہے: ایران
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۴ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادے نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی امن و سلامتی اور عالمی قوانین کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تازہ خطاب، مغربی میڈیا کی خاص کوریج
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۰رہبر انقلاب اسلامی کے عید بعثت کے خطاب کو مغربی میڈیا نے خاص کوریج دی ہے۔
-
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تھے اور وہی رہیں گے: بیرسٹر گوہر
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۹تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تھے اور وہی رہیں گے۔
-
دشمن کے دباؤ کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جائز احتجاج قابل فہم، اسلام، ایران اور اسلامی نظام کے خلاف انتشار پھیلانے کی کوشش ناقابل قبول: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ اسلامی نظام اور انقلاب کے سب سے وفادار طبقات میں شامل ہے اور بازار کے نام پر اسلامی جمہوریہ کے خلاف کوئی کارروائی قابلِ قبول نہیں۔