-
ہندوستان: مغربی بنگال حکومت کا مدرسہ سروس کمیشن ختم کرنے کا اعلان
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷کولکاتہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال ریاست میں اساتذہ کی بھرتی کے عمل کی ایک بڑی تبدیلی میں، وزیر اعلیٰ سویندو ادھیکاری نے بدھ کے روز کہا کہ مدرسہ سروس کمیشن کو ختم کردیا جائے گا اور تمام بھرتیاں اسکول سروس کمیشن (ایس ایس سی) کے ذریعہ کی جائیں گی۔
-
ہندوستان: ممتا بنرجی اور باغی گروپ کو الیکشن کمیشن نے نیا نام اور نیا انتخابی نشان فراہم کردیا، ایک گروپ کو فٹبال کھلاڑی اور دوسرے کو لفافہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷الیکشن کمیشن آف انڈیا نے مغربی بنگال کے رضی نگر و نندی گرام اسمبلی حلقوں میں 6 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے پیش نظر ممتا بنرجی اور باغی گروپ کو نیا نام دے دیا ہے۔
-
ہندوستان: ممتا بنرجی کے قافلے پر حملہ، مظاہرین نے ممتا کی گاڑی کو گھیرا
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸24 پرگنہ ضلع میں آج ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے قافلے پر حملے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: کولکاتا میں ٹی ایم سی ہیڈ کوارٹر پر باغی گروپ کا قبضہ، حالات کشیدہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰ہندوستان کے شہر کولکاتا میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے دو دھڑوں کے درمیان پارٹی کے میٹروپولیٹن ریاستی ہیڈکوارٹر پر قبضے کے بعد شدید لڑائی چھڑ گئی۔
-
اگر بی جے پی بنگال میں مجھے چوٹ پہنچانے کی کوشش کرے گی تو میں پورے ہندوستان میں اس کی بنیاد ہلا کر رکھ دوں گی: ممتا بنرجی
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ایس آئی آر کے متعلق الیکشن کمیشن اور بی جے پی کی جانب سے پیدا کی جانے والی آفت کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
وقف ترمیمی بل ریاست مغربی بنگال میں نافذ نہیں ہوگا: ممتا بنرجی
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی نے کہا ہے کہ وہ وقف ترمیمی بل کو اپنی ریاست میں نافذ نہيں ہونے دیں گی ۔