-
سماجی رہنما سوامی اگنی ویش انتقال کر گئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰ہندوستان کے سماجی کارکن اورسماجی رہنما سوامی اگنی ویش انتقال کر گئے۔
-
دنیا کے طاقتور ترین معذور ویٹ لفٹر کی یاد میں پیرا المپیک کا پرچم سرنگوں
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے ایران کا مسلسل نام روشن کرنے والے معذور ویٹ لفٹر اور دنیا کے سب سے طاقتور معذور کھلاڑی سیامند رحمان اتوار کے روزانتقال کر گئے۔
-
دنیا کے مایہ ناز معذور ویٹ لفٹر انتقال کر گئے
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے ایران کا مسلسل نام روشن کرنے والے معذور ویٹ لفٹر اور دنیا کے سب سے طاقتور معذور کھلاڑی سیامند رحمان انتقال کر گئے۔
-
تحریک انصاف کے بانی رہنما نعیم الحق کے انتقال پر پاکستانی سیاستدانوں کی تعزیت
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱وزیراعظم کے معاون خصوصی اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 70 برس تھی۔
-
ہندوستان کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج انتقال کر گئیں
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کے آخری دیدار کرنے کے لئے آج صبح سے ہی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور ان کے مداحوں کی بھیڑ پہنچ رہی ہے۔
-
96 سالہ سعودی شہزادہ بندر بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷سعودی شہزادہ بندر بن عبدالعزیزآل سعود کئی سالوں سے مختلف امراض میں مبتلا تھے۔
-
شیلا دکشت کی وفات پر ہندوستان کے صدراور وزیراعظم کی تعزیت
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸دہلی کی سابق وزیراعلی اور ریاستی کانگریس کی صدر شیلا دکشت کا کل سنیچر کی دوپہر ایک پرائیوٹ اسپتال میں ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال ہوگیا۔ ا ن کی عمر81 برس تھی۔
-
شیعہ مرجع آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کا انتقال
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱قم المقدس کے شیعہ مرجع آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کا 94 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
-
آل سعود کے مخالف شہزادہ طلال کا انتقال
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۱سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن، شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی اور حکومت مخالف شہزادہ طلال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۷نشرہونے کی تاریخ 26/ 09/ 2018