-
علم، صبر، شجاعت اور بصیرت کی مجسم تصویر حضرت زینب علیھا السلام کی ولادت، پورے ایران میں جشن
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰عاشورا کے بعد ظلمت کے اندھیروں میں حق کی آواز بلند کرنے والی عظیم خاتون، حضرت زینب علیھا السلام تاریخِ اسلام کی بے مثال خاتون رہنما کے طور پر ابھریں اور انھوں نے صبر، شعور اور قیادت کی نئی مثال قائم کی۔
-
نرسنگ ڈے کے موقع پر مقدس شہر مشہد کے رضوی ہاسپٹل سے خاص رپورٹ
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷اس وقت رضوی ہاسپٹل کےمختلف شعبوں میں 500 نرسیں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی بارگاہ کے تعاون سے کام کر رہی ہیں جو ہمیشہ مریضوں کو ہمدردی اور پیار سے امید اور زندگی کی بہار کا راستہ دکھاتی ہیں۔
-
عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے مبارک ہو
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷سحرعالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے کے اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور چاہنے والوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
برطانیہ میں نرسوں کی وسیع ہڑتال
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳برطانیہ کے نصف سے زائد ہسپتالوں اور طبی مراکز کی نرسوں نے اتوار سے تنخواہوں اور کام کے حالات کے خلاف احتجاجی ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کی ہڑتالی ملازمین کو مذاکرات کی دعوت
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷ملازمین کی ہڑتال اور احتجاج کے بعد برطانیہ کے وزیراعظم نے ٹریڈ یونین کے رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
امریکہ کے آٹھ بڑے اسپتالوں میں نرسوں کی ہڑتال
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶نئے سال کے موقع پر، نیویارک کے آٹھ بڑے ہسپتالوں کی سولہ ہزار نرسوں نے کام کی غیر منصفانہ شرائط کے خلاف زبردست ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
برطانوی نرسوں کی جانب سے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴برطانیہ میں نرسوں نے حکومت کو ہڑتال جاری رہنے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
حضرت زینب کبری (ع) اسلام و قرآن کا وقار (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱ہمارے اندر اتنی قوت پرواز نہیں ہے، وہ ہمت و حوصلہ نہیں ہے کہ ہم یہ کہہ سکیں کہ اس عظیم ہستی کی سیرت ہمارا نمونہ عمل ہیں، ہماری یہ بساط نہیں ہے۔ لیکن بہرحال ہماری حرکت و پیش قدمی کی سمت وہی ہونا چاہئے جس سمت میں جناب زینب (ع) کے قدم بڑھے ہیں۔ ہمارا نصب العین اسلام کا وقار، اسلامی معاشرے کی توقیر اور انسان کا احترام ہونا چاہئے۔ (امام خامنہ ای، 20 نومبر 2013)
-
ایران میں نرسنگ ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹ایران میں حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے دن کو نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس روزنرسنگ ڈے کے طور پر منایا جاتاہے اور نرسوں کی خدمات کی قدردانی کی جاتی ہے۔
-
ثانی زہرا حضرت زینب کبری (س) کا یوم ولادت، ایران میں آج نرس ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳سحر عالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرس ڈے کے اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین، قارئین اور بالخصوص سبھی نرسوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔