SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نوروز کا خصوصی پروگرام - حسن بہار

  • نوروز، امید کا پیغام (ویڈیو)

    نوروز، امید کا پیغام (ویڈیو)

    Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۳:۱۵

    ایران میں ہر نئے سال کا آغاز دعا و مناجات اور اپنے رب سے راز و نیاز کے ساتھ ہوتا ہے جسے شاید دنیا میں ایک منفرد اور بے نظیر اتفاق کہا جا سکتا ہے۔ عام طور پر دنیا میں سال کے آغاز پر خوشیاں منائی جاتی ہیں، آتش بازی کی جاتی ہے یا پھر عجیب و غریب قسم کی خاص رسومات انجام دی جاتی ہیں۔ مگر شاید یہ ایران کا ہی خاصہ ہے کہ جہاں نئے (ہجری شمسی) سال کا آغاز دینی و مذہبی مناسک اور ذکر خدا کے ساتھ ہوتا ہے۔ اسی حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے چند جملے ملاحظہ ہوں۔

  • نوروز، کروڑوں افراد کا ایک قدیمی و روایتی تہوار

    نوروز، کروڑوں افراد کا ایک قدیمی و روایتی تہوار

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴

    نوروز ایک قدیم اور تاریخی تہوار ہے جسے ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک خاص طور سے فارسی بولنے والی اقوام مناتی ہیں۔

  • حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام

    حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2022

  • ایران میں نوروزی خمار اپنے عروج کو پہنچا۔ ویڈیو

    ایران میں نوروزی خمار اپنے عروج کو پہنچا۔ ویڈیو

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰

    عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد آمد ہے جس کے پیش نظر پورے ایران میں ایک خاص جوش ولولہ عوام میں نظر آرہا ہے اور ملک میں جابجا لوگوں نے جشن نوروز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ایران، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے گیارہ ممالک میں ہر سال عید نوروز کا جشن منایا جاتا ہے۔

  • حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام

    حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 04/ 2021

  • حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام

    حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام

    Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 03/ 2021

  • حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام

    حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 03/ 2021

  • حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام

    حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2021

  • حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام

    حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2021

  • بشر سے تنگ آ چکی دنیا میں اب بھی باقی ہیں قدرتی رعنائیاں

    بشر سے تنگ آ چکی دنیا میں اب بھی باقی ہیں قدرتی رعنائیاں

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵

    آج جبکہ خلاق کائنات کی خلق کردہ حسین دنیا، ظلم و جور کی چکی میں پِس رہی ہے مگر پھر بھی خالق فیاض کی فیاضیوں کا سلسلہ تھما نہیں ہے اور وہ مختلف بہانوں سے مختلف شکلوں میں اپنے نالائق بندوں کو اپنے لطف و کرم سے نوازتا رہتا ہے۔ پیش خدمت گیلری میں دنیا سے موسم بہار کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS