-
شرمناک شکست اور بے گناہوں کے خون سے سنے غاصب اسرائیل کے ہاتھ، نسل کشی طاقت نہیں، بے بسی کی علامت ہے
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵طوفان الاقصی نے نہ صرف قابض قوتوں کو عسکری، اخلاقی اور سیاسی محاذ پر بے نقاب کیا بلکہ امتِ مسلمہ اور عالمی ضمیر کو بیدار کر کے فلسطینی مزاحمت کو ایک عالمگیر تحریک میں بدل دیا۔
-
ایران کا دن کی روشنی میں اسرائیل پر نیا میزائلی حملہ، خطرے کے سائرن بج گئے، صیہونیوں میں سراسیمگی
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲آپریشن وعدہ سچائی 3 کا تیسرا مرحلہ اب سےچند منٹ پہلے شروع ہوا ۔
-
یا علی ابن ابیطالب (ع) کوڈ ورڈ کے ساتھ دہشت گرد صیہونی حکومت پر ایرانی میزائيلوں کی بارش
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۲:۵۰عید غدیر کے موقع پر یا علی ابن ابیطالب کوڈ ورڈ کے ساتھ مرحلۂ جدید "وعدۂ صادق ۳" آپریشن اور اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل حملے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف شروع ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت پر مظاہرے
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۲:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت پر زبردست مظاہرے ہوئے ہيں۔
-
آئی آر جی سی نے ایران کی ریڈ لائن کا کیا اعلان، آپریشن وعدہ صادق 1 میں استعمال ہونے والے ڈرون سے بھی اٹھایا پردہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴سپاہ پاسداران کے ترجمان نے قومی سلامتی اور دفاعی وفوجی توانائی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 1 اوروعدہ صادق 2 قومی سلامتی اور اسلامی انقلاب کے دفاع میں، ایرانی عوام کی بھرپورحمایت پر استوار ایران کی مسلح افواج کے عزم راسخ کے دو عملی نمونے ہیں۔
-
ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر اقدام کا جواب طاقت سے دیں گے: جنرل محمد باقری
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ہماری حکمت عملی قومی مفادات کا دفاع اور متعین مقصد کی جانب بڑھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران جنگ طلب نہیں لیکن دھونس اور دھمکی کو قبول نہیں کرے گا اور اس کے خلاف ڈٹا رہے گا۔