-
رہبر انقلاب: ایرانی فوج امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مسلط کردہ دونوں جنگوں میں سربلند و سرافراز
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے ایرانی فوج کو امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مسلط کردہ دونوں جنگوں میں سربلند و سرافراز قرار دیا ہے۔
-
آج کی باوقار سفارت کاری، قومی طاقت کے سائے میں علاقائی استحکام کی حفاظت کی گواہی دیتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا بیان
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے لبنان کے وزیر اعظم کو متنبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ طاقت اور دولت کے گھمنڈ میں گم، لیکن ناکامی کا سایہ اسے ہمیشہ پیچھے دھکیل دیتا ہے، ولایتی
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۵عالمی اسمبلی برائے اسلامی بیداری کے سیکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ طاقت، دولت اور مادہ پرستی کے اسیر ہیں، مگر ناکامی کے اندیشے سے جلد پسپا ہو جاتے ہیں، جبکہ رہبرِ انقلاب اسلامی کی قیادت میں ایران مضبوط اور ثابت قدم راستے پر گامزن ہے۔
-
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو ، اہم علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۰بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے عراق کے سابق وزیر اعظم نوری مالکی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں عراق اور ایران کے درمیان دیرینہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یمن نے ایران کا شکریہ ادا کیا، مزاحمتی محاذ بڑی طاقت ہے
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان سے ڈاکٹر ولایتی نے ملاقات کی۔
-
مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کے سیکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے مسئلہ فلسطین کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب منگل کی شام اسلامی انقلاب کے فن و ہنر کے شعبے سے وابستہ حکام اورشہداء کے اہل خانہ کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی
-
سینچری ڈیل نے خائن عرب حکمرانوں کے چہرے سے منافقانہ نقاب اتار دیا : ولایتی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱عالمی اسلامی بیداری کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین، مسلمانوں کا اساسی اور کلیدی مسئلہ ہے اور سینچری ڈیل کے منصوبے نے خائن عرب حکمرانوں کے چہرے سے منافقانہ نقاب کو اتار دیا ہے۔
-
استقامتی محاذ کی کامیابی
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے مشیر برائے بین الاقوامی امور ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کل لبنان کے صدر اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
-
ٹرمپ کا بیان امریکی عوام اور دنیا کے لئے باعث شرمندگی ہے، ڈاکٹر ولایتی
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی میں ٹرمپ کا بیان اسلامی جمہوریہ ایران کے مقابلے میں امریکا کی شکست کی تلافی کی کوشش تھی۔