-
تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، پاکستان میں لوگ فکر مند ، اسلام آباد کی ایک رپورٹ
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۸عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتوں کا اثر اب براہ راست پاکستانی عوام پر پڑ رہا ہے ، اسلام آباد سے ایک رپورٹ
-
پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳پاکستانی وزیراعظم کے زیر صدارت زرعی شعبے اور زرعی برآمدات کے فروغ سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں ملک میں فی ایکڑ پیداوار بڑھانے، زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال، لائیو اسٹاک کی ترقی اور زرعی برآمدات میں اضافے کے لیے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔
-
انداز جہاں: آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد منظور
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/10
-
ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹پاکستان ، راول پنڈی میں ایرانی فن پاروں کی نمائش اسلام آباد سے ایک خوبصورت رپورٹ
-
سیریل روشن تر ازخاموشی - قسط نمبر 16
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۲:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/09
-
انداز جہاں: امریکی ٹیکنالوجی ایران کے جال میں
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/09
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۴اسلام آباد میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ انتظام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف تعلیمی اداروں سے بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی خصوصی رپورٹ
-
پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے میں جلد بازی نقصان دہ ہو گی۔
-
انداز جہاں: امریکی صیہونی سازشوں کا شکار لبنان
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/08
-
پاک ایران دوستی کا نیا باب، عوامی روابط پر خصوصی توجہ، رپورٹ
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۸تہران میں پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے درمیان روابط کا فروغ خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا۔ تہران سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین کی رپورٹ۔