-
پاکستان: ملتان میں ٹرین حادثہ، رحمان بابا ایکسپریس کی تمام بوگیاں پٹری سے اتریں، 6 افراد جاں بحق
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی تمام 15 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: کراچی میں شہدائے میناب کی یاد میں بڑا اجتماع
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں، میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول اور لامرد پر وحشیانہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کو یاد کیا گیا۔
-
پاکستان: حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات ماننے کو تیار نہیں ہے اس لیے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جائے گا۔
-
پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸کراچی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک حکمرانوں کی نااہلی اوربدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے۔
-
پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷صوبۂ سندھ میں دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۵پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے۔
-
مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۷مشہد اور کراچی کے درمیان کیش ایئر نے اپنی ہفتہ وار پروازیں شروع کردی ہیں۔
-
پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن ہے۔
-
پاکستان: ملک کی آزادی کی 79 ویں سالگرہ کا پُر وقار جشن، قومی جوش و جذبے کے ساتھ انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰آج پورے پاکستان میں آزادی کی 79 ویں سالگرہ کا جشن قومی جوش و جذبے اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔