-
ہندوستان: "بریانی کھائیں لیکن ہندو دکانوں سے"، مغربی بنگال میں نفرت انگیز پوسٹر چسپاں کردیئے گئے
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰ہندوستانی کی ریاست مغربی بنگال کے علاقے سلی گوڑی میں درگا پوجا کے دوران ’ہندو جاگرن منچ‘ کی جانب سے متنازعہ پوسٹر لگائے گئے ہیں جو بحث کا موضوع بن گئے ہیں۔
-
مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام کو ہر ممکن طریقے سے روکاجائے، ایران
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے کہا کہ مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام کو ہر ممکن طریقے سے روکا جانا چاہئے۔
-
کثیر قطبی نظام کے معاملے کو آگے بڑھائیں گے: روس اور چین کا اتفاق
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ اور ماسکو نے دھونس دھمکیوں اور یک قطبی نظام کے مقابلے کے لئے، متحدہ پالیسی اپنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
چین کو ڈرانے اور دھمکانے کا وقت گذر گیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۶چائینیز کمیونسٹ پارٹی کے سو سال مکمل ہونے پر بیجنگ کے تیانامن اسکوائر پر بڑی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
کشمیر کو ہمیشہ کے لئے دہلی کا غلام بنا دیا گیا: نیشنل پنتھرس پارٹی
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی نے کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کے خلاف 12 سے 16 اکتوبر تک ریاست میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔