SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپ

  • برطانیہ: 80 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے اینڈی برنہم سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف ایکشن کا مطالبہ کردیا

    برطانیہ: 80 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے اینڈی برنہم سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف ایکشن کا مطالبہ کردیا

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۴

    برطانیہ کے 80 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر نئے برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم سے اسرائیل کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • برطانیہ: اینڈی برنہم نے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا۔

    برطانیہ: اینڈی برنہم نے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا۔

    Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱

    برطانیہ کے نئے وزیرِاعظم اینڈی برنہم نے عہدہ سنبھالنے کے بعد مہنگائی میں ریلیف اور بڑے معاشی اصلاحاتی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

  • ناروے میں آگ لگنے سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر، سینکڑوں افراد بے گھر

    ناروے میں آگ لگنے سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر، سینکڑوں افراد بے گھر

    Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق ناروے کے شہر ڈرامن میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہو گئے ہیں۔ 

  • یورپ میں صرف جون کے آخری ہفتے میں شدید گرمی سے 10 ہزار سے زیادہ افراد کی موت

    یورپ میں صرف جون کے آخری ہفتے میں شدید گرمی سے 10 ہزار سے زیادہ افراد کی موت

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸

    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یورپ میں صرف جون کے آخری ہفتے میں شدید گرمی کے سبب 10 ہزار سے زیادہ افراد موت کے منہ میں چلے گیے۔

  • فرانس: شدید گرمی سے جنگلات میں آتش زدگی، 900 ایکڑ اراضی جل کر راکھ، ہزاروں افراد بے گھر

    فرانس: شدید گرمی سے جنگلات میں آتش زدگی، 900 ایکڑ اراضی جل کر راکھ، ہزاروں افراد بے گھر

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱

    فرانس میں شدید گرمی کی لہر کے باعث مختلف مقامات پر جنگلات میں اچانک ہولناک آگ بھڑک اٹھی ہے، جس نے بڑے علاقے کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔

  • یورپ میں شدید گرمی: اسپین میں 1028 اور فرانس میں 1 ہزار اموات

    یورپ میں شدید گرمی: اسپین میں 1028 اور فرانس میں 1 ہزار اموات

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶

    یورپ کے مختلف ملکوں میں شدید ترین گرمی کی لہر جاری ہے جس کی زد میں آ کر اب تک اسپین میں 1028 اور فرانس میں 1 ہزار افراد کی موت ہو چکی ہے۔

  • اسپین: شدید گرمی کے باعث 212 افراد کی موت

    اسپین: شدید گرمی کے باعث 212 افراد کی موت

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹

    اسپین میں شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے کم از کم 212 افراد کی موت ہوگئی ہے۔

  • پولینڈ نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے اعلیٰ ترین سرکاری ایوارڈ واپس لے لیا

    پولینڈ نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے اعلیٰ ترین سرکاری ایوارڈ واپس لے لیا

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵

    پولینڈ کے صدر کارول ناوروکی نے یوکرین کی فوج کے ایک یونٹ کا متنازعہ نام رکھے جانے کے ردعمل میں یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی سے پولینڈ کا اعلیٰ ترین سرکاری ایوارڈ "آرڈر آف دی وائٹ ایگل" واپس لے لیا۔

  • یورپی ممالک میں بے روزگاری میں برطانیہ پہلے نمبر پر

    یورپی ممالک میں بے روزگاری میں برطانیہ پہلے نمبر پر

    Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۳:۵۷

    برطانیہ میں نوجوانوں کی بے روزگاری کی شرح پہلی مرتبہ یورپی یونین کی اوسط سے تجاوز کر گئی ہے، جسے ماہرین تشویشناک قرار دے رہے ہیں۔

  • اسرائیلی فوج میں شمولیت کرنے والے یورپی شہریوں کے خلاف مقدمات دائر کرنے کی کوشش

    اسرائیلی فوج میں شمولیت کرنے والے یورپی شہریوں کے خلاف مقدمات دائر کرنے کی کوشش

    Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱

    غزہ پر مسلط کی گئی صیہونی جارحیت میں یورپی ممالک کے ہزاروں شہریوں کی اسرائیلی فوج میں شمولیت کے انکشاف کے بعد انسانی حقوق کی تنظیمیں ان یورپی شہریوں کے خلاف مقدمات دائر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں

Show More
خاص خبریں
  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    ۶ hours ago
  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS