سماجی اور معلوماتی پروگرام ڈل جھیل
سحر اردی ٹی وی کی جانب سے پیش کیا جانے والے پروگرام "ڈل جھیل" ایک سماجی اور معلوماتی پروگرام ہے۔ یہ پروگرام سنیچر سے بدھ تک ایران کے وقت کے مطابق 16:30 بجے پیش کیا جاتا ہے۔
اس پروگرام کو آپ پاکستان کے وقت کے مطابق 18:00 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 18:30 بجے دیکھ سکتے ہیں۔