رمضان المبارک کے مقدس اور بابرکت مہینے میں پیش ہے ایک خصوصی پروگرام ہیشٹیگ دین، جہاں آپ کے دینی سوالات کے مستند، واضح اور آسان جوابات ماہر علما کی رہنمائی میں پیش کیے جائیں گے، تاکہ آپ رمضان کی روح کو بہتر طور پر سمجھ سکیں اور اس کی برکتوں سے بھرپور فیض حاصل کر سکیں۔

Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۹ UTC