پروگرام اندازجہاں جمعہ کے علاوہ ہر روز پیش کیا جاتا ہے۔

ایران کے وقت کے مطابق 18:55، پاکستان کے وقت کے مطابق 20:25 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 20:55

اس پروگرام میں جہان اسلام اور پوری دنیا سمیت علاقے کے سیاسی مسائل کا جائزہ لیا جاتا ہے-

پروگرام اندازجہاں کے پروڈیوسر جناب سید حسام الدین  مہاجری اور ڈاکٹر راشد عباس نقوی، میزبان سید علی عباس رضوی اور اظفر کا‍ظمی ہیں

 

Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳ UTC