سیریل مختارنامہ کا بیک اسکرین ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 19:30 پرملاحظہ کیجئے-

مختارابن ابوعبید ثقفی نے دشت کربلا کے قاتلوں کو سزا دینے کے مقصد سے واقعہ عاشورا کے بعد قیام کیا  سیریل مختارنامہ میں اس قیام کی منظرکشی کی گئی ہے، اس سیریل کو بنانے کے لئے ہدایت کار اور ان کی ٹیم کو کن مراحل کا سامنا رہا دیکھئے اس بیک اسکرین میں -
داود میرباقری کی ہدایت کاری کا یہ سیریل 40 قسطوں پرمشتمل ہے-

Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷ UTC