ڈرامہ سیریل ستایش -1
ڈرامہ سیریل ستایش ایک جذباتی اور سماجی کہانی ہے جو ایرانی معاشرے کی روایات، خاندانی تعلقات اور قربانیوں کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ سیریل تین سیزنز پر مشتمل ہے اور ہر سیزن میں ستایش کی زندگی کے مختلف مراحل کو دکھایا گیا ہے۔
یہ سیریل ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 19:30 پر پیش کیا جاۓ گا۔