دستاویزی فلم "ماورائے سرحد"
"ماورائے سرحد" ایک دستاویزی فلم کی سریز ہے۔ اس سریز کے مرکزی موضوعات سامعین کی نظر میں اسلامی شناخت قائم کرنا، اسلام کے تناظر میں خواتین اور خاندانوں کی حیثیت و مقام اور مغرب میں اس کے اختلافات کی وضاحت، مغرب میں مسلم خواتین کو درپیش چیلنجز کا جائزہ لینا، سامعین میں اپنے ثقافتی اور مذہبی ورثے کا احترام کرنے کے لیے خود اعتمادی کا جذبہ پیدا کرنا، اور اسی طرح کے موضوعات ہیں۔ اس سریز کو آپ ایران کو وقت کے مطابق 16:00 پر. پاکستان کے وقت کے مطابق 17:30 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 18:00 بجے دیکھ سکتے ہیں۔