اسلامی عقاید پرمبنی پروگرام قم مرکز سے پیش کیا جاتا ہے- اس پروگرام میں قم المقدس سے ایک عالم دین موضوع پر روشنی ڈالتے ہیں، اس کے علاوہ اسکائپ کے ذریعے رابطہ کرکے پاکستان سے ایک سنی عالم دین سے بھی رابطہ برقرارکیا جاتا ہے -

Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲ UTC