سفرہ خانہ
جہاں ذائقے بولتے ہیں، خوشبوئیں کہانیاں سناتی ہیں اور ہر لقمہ ایران کی تہذیب کا آئینہ بن جاتا ہے۔ “آئیے چلیں ایک ایسے سفر پر، جہاں ہر کھانا ایک روایت ہے اور ہر دسترخوان محبت کا پیغام۔
پروگرام سفرہ خانہ میں خوش آمدید، ایران کے ذائقے، رنگ اور مہمان نوازی آپ کے لیے۔ ہر روز ایران کے معیاری وقت کے مطابق، شام 16:00 بجے، پاکستان کے 17:30 اور ہندوستان کے 18:00 بجے۔