پروگرام خیمہ گاہ
پروگرام خیمہ گاہ مشہد مقدس سے براہِ راست
محرم الحرام کی روح پرور محفل، جہاں کربلا کے پیغامِ حق، صبر، وفا اور قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔آئیے، امام حسینؑ اور اُن کے باوفا ساتھیوں کی لازوالقربانیوں کو یاد کریں اور اُن کے پیغام کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کا عہد کریں۔